*14 اگست 1947
وہ تاریخی دن جس دن قوم گوروں سے آزاد ہو کر جرنیلوں کے قبضے میں آ گئی
🥺😕😕*
2025-08-13 20:32:05
14
🦋AMNA 🦋 :
ayien viral 😅❤
2025-08-16 15:44:38
0
Tariq danish :
@Tariq danish:تبا وطن😁
بارباد وطن😁
قرضدار وطن 😁
گل خان وطن 😁
غلام وطن 😁
برباد وطن 😁
2025-08-13 20:42:24
2
Hafiz Mudassar Awan🇵🇰🇪🇸 :
@Hafiz Mudassar Awan🇵🇰🇪🇸
:💚منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ*💚
2025-08-14 15:40:15
0
BiLAL King officl 👑 :
ہم تو مٹ جائیں گے اے عرض وطن لیکن
تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر تک
2025-08-14 02:34:09
10
A :
Viral hogya tu bi phir
2025-08-17 04:48:32
0
S,S :
2025-08-14 17:34:47
0
𝐑𝐎𝐌𝐄𝐎. M @ L I K :
تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے ہیں
مگر اے وطن تم سے بے پناہ محبت ہے
کاش تجھے چلانے والا
عمر بن خطاب 🥰جیسا ہوتا
2025-08-14 04:24:23
1
Malik :
beshak
2025-08-15 10:42:38
0
A Khan :
رب کعبہ کی قسم پاکستان سے پیارا ملک دوسرا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔
پاکستان کا موسم پاکستان کی خوراکیں پاکستان میں پیار محبت پاکستان کی مٹی میں اپنایت ۔ اللّٰہ تعالیٰ میرے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایے
2025-08-14 12:10:12
0
🆀🅰Ⓗ🅰Ⓡ_🅸🆂🅸🇵🇰 :
@🆀🅰Ⓗ🅰Ⓡ_🅸🆂🅸🇵🇰:وطن پرستی چھوڑ کر شخصیت پرستی کے چکر میں ہیں لوگ ۔
میرے وطن سے اوپر نا کوئ شخص ہے نا ہی شخصیت ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🤲🏻🇵🇰🤲🏻
2025-08-14 12:36:31
0
Faheem ASHRAF :
i love khan only pti love ❤️
2025-08-16 03:49:36
0
🫶مجاھد علی رند🫶 :
🥰اے وطن واللہ تو جان س بھی پیارا ہے دل خون کے آنسوں رو رہا ہے جو تمہارا ساتھ برا ہو رہا ہے🥰
2025-08-14 02:55:30
3
❤️Raza❤️ :
2025-08-14 08:12:09
1
Pak Wah :
2025-08-14 08:51:55
1
𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 :
14 August Kis date ko ha
2025-08-13 18:46:26
3
Ashraf Khan Ashraf Khan66664 :
میرے دوستوں ناراض نہیں ہونا بہرحال اگر کوئی اور چلا رہا ہوتا تو اج ہم اس جذبے سے یہ نہ کہہ سکتے ہیں جی ہم ایٹمی قوت ہیں
2025-08-14 04:18:57
1
jam shoaib :
عمران خان زیندہ
2025-08-14 04:09:03
1
Rukh Aziz :
وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اور وطن ہماری پہچان ہے الحمدللہ🇵🇰✌️ہم پاکستانی کے نام سے جاننے جاتے ہیں
2025-08-14 08:23:46
1
sher sumbli :
یہ اصل حقیقت ہے
2025-08-14 14:14:42
0
🇵🇰👑 چوہدری احمد جٹ 👑🇵🇰 :
وطن چلانے والوں کو بھی تو عوام ہی لاتی ہے کوئی فرشتے تو نہیں چھوڑ جاتے اچھے لوگوں کو منتخب کریں اسمبلی میں کیا کرنا ہے عوام اپنے MNA MPA کو سمجھا کر حلف لیکر پھر ووٹ دیا کریں سب قصور عوام کا ہے۔💯
2025-08-14 03:56:01
3
Roshan zameer :
ہماری وطن پہچان بھی قربان ہے مگر اس کے بیٹے جو حکمران ظالم ہیں ان سے ہمیں شکوے اور شکایت ہی
2025-08-14 04:00:33
2
Bewafa Dunia 3 :
Happy independence Day 🌺
2025-08-14 01:38:44
1
To see more videos from user @ehtishamrajpoot345, please go to the Tikwm
homepage.