@intr0vert_1: وہ پتھر ہم نے خود ہی چن لیے ہوتے ہیں جب ہم خود سے زیادہ کسی دوسرے شخص کو اپنے حواس پر سوار کر لیتے ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں وہ محسوس کروا دیتا ہے کہ تمھارا یقین کرنا فضول اور بے معنی ہیں🥀 @𝐒𝐎ح𝐀𝐈𝐋💸 #foryoupageofficiall #foryoupage #creatorsearchinsights #viraltiktok #growmyaccount