@hussan_e_takhaiyul: انسان دنیا میں کبھی بھی سکون نہیں پا سکتا کیوں کہ یہ اس کا گھر نہیں ہے 🥀🥀🥀 آدمؑ اور حواؑ سے ایک "دانے" کے معاملے پر جنت چھن گئی، مگر سزا اور حساب کا سلسلہ وہیں ختم نہیں ہوا — بلکہ نسلِ انسان آج تک چھوٹی چھوٹی لغزشوں اور معمولی باتوں پر پکڑ اور احتساب کا سامنا کر رہی ہے۔ یعنی شاعر علامتی انداز میں کہہ رہا ہے کہ تاریخ کا سب سے پہلا امتحان بھی ایک دانے سے شروع ہوا، اور انسان کی آزمائشیں اب تک ختم نہیں ہوئیں۔ اس میں دنیا کے رویّوں پر بھی طنز ہے کہ لوگ معمولی باتوں کو بھی پکڑ لیتے ہیں اور معافی دینے پر تیار نہیں ہوتے۔ #fyp #aesthatic #donotunderreviewmyvideos
یوں نہ ٹھہرو کسی کے سائے میں
تم شجر ہو ہماری رائے میں
ایک دن پوچھ ہی لیا اس نے
لطف باتوں میں ہے کہ چائے میں
😋😋😋
2025-08-13 17:53:40
13
Zulnorain👤 :
صبر کا مطلب یہ ہے ،
کہ آپ زخموں کے باوجود شفایاب دکھائی دیں ـــــــ ♥️🙂
2025-08-13 20:29:35
14
✨⋆⃝ℚ𝕦𝕖𝕖𝕟 𝕠𝕗 𝕤𝕨𝕒𝕥 ⋆⃝✨ :
*ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کے نہیں رویا*
*سبھی نے جان چھڑائی بددعائیں دیتے ہوئے* 😢💔
2025-08-12 09:25:25
33
꧁🙈اپنے کوچو پوچو کی ہو یار🤌꧂ :
😳😳😳😳 point ☝️
2025-08-28 05:01:40
1
sheikh Talha :
درخت کے پاس جانے اور جنت سے نکالے جانے سے پہلے اپکو بتا دیا گیا کہ دنیا میں خلیفہ بنایا جارہا انسان کو علم سکھایا گیا معافی کا طریقہ بھی سیکھا دیا گیا،،،اپ خلیفہ ہی زمین کے لیے تھے سمجھ رہے ہیں نا ؟؟کوئی سمجھدار روشنی ڈالے
2025-08-13 03:13:12
2
pyari se larki :
آدم کو کیسی لگی ہو گئی یہ دنیا
تُو نے مجھے دل سے نکلا تو میں سمجھا
2025-08-14 17:47:09
15
cute Masha✨🍀✨ :
hamari saza shaid lambi bht ha
2025-09-17 20:17:23
2
Muharram AliMalik :
ALLAH har cheez py qadir Hy
2025-09-03 09:12:31
3
📸 :
we're not abundant from Jannah, Quran says this earth and what's inside is for the human beings and he's created as khalifa in the earth!
2025-08-14 00:41:31
1
Mehar Mohsin Raza :
یوں تو سب ہی اشرف المخلوقات ہیں ،
کچھ پارسائوں کی تعریف بھی کی جائے
لازم نہیں کہ دانے ہی گرائے جائیں ان کو دیکھ کر
دانوں کے ساتھ کچھ ماشاءاللہ کی تسبیح بھی کی جائے۔
2025-09-06 04:19:30
2
Roohi Khan :
song ka meaning?
2025-08-17 17:50:12
1
WaصI_جuTt :
beshaq 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-08-18 09:16:37
2
Malik Bilal jaga :
اُدھر وہ بدگمانی ہے، اِدھر یہ ناتوانی ہے
نہ پوچھا جائے ہے اُس سے، نہ بولا جائے ہے مُجھ سے
2025-08-14 18:39:14
3
Thew AD 🥳 :
sahi baat hai
2025-09-08 08:21:56
2
Adil :
qurban jao aik he lafz Mia sub Kuch bool dea 🥰🥰🥰
2025-08-22 16:05:02
1
𓆩𝑺𝒉𝒆𝒍𝒏𝒊𝒌𝒊𝑺𝒉𝒆𝒛𝒖𓆪 :
اصل میں یہ آزمائش ہے کہ کون اہل ہے بہشت کا خود دیکھ لیں زیادہ تر لوگ جہنم کے حقدار نکل رہے ہیں 🙂
2025-09-11 01:21:41
1
zubaida umar :
ہاں سچ کہ دربدر ہوئے، گھر کے نہیں رہے
لیکن بچھڑ کے تُجھ سے کوئی مر نہیں گئے -
🕊️
2025-09-02 08:12:01
1
Littledaizy22 :
Nceeee
2025-08-29 02:41:17
1
♡⃝ 🇲🌬⋆.˚🦋༘ ●⑅⃝◌ :
captain
2025-08-17 12:48:54
1
گہری چپ 💫 :
assalamualaikum ap is song pr hi videos upload kieya Kary bohat MashAllah sy zabardast ha
2025-08-13 12:23:36
1
𝄞⋆⃝ 𝐂𝐇𝐀𝐍D͢𝐀⍣⃝💕 :
caption👍
2025-08-17 07:27:39
1
Med 🩺 :
اس کا کوئی ثبوت ہے ک وہ دانہ گندم کا ہی دانہ تھا
2025-08-19 08:37:04
1
Qazi Javed (Music) :
super
2025-08-15 13:57:54
1
sumaira danish :
no words
2025-08-17 07:24:26
1
Hasnain Shahzad Khan :
wah ,wah yar kya deep lines likh di uffff
dil looot liya Apny
2025-08-12 17:53:51
2
To see more videos from user @hussan_e_takhaiyul, please go to the Tikwm
homepage.