@shahid_explore: Love❤️ #actioncommittee #shahidexplore #leepavalley #shokatnawazmir

Malik Shahid
Malik Shahid
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 12 August 2025 07:33:27 GMT
237285
23099
591
555

Music

Download

Comments

zainab_choudry_
🦋𝐳𝐚i𝐧𝐚𝐛_𝐤𝐚𝐬h𝐦i𝐫i🦋 :
75 سالوں کے بعد اس بندے نے کشمیری عوام کو جگایا ہے اس کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے تاکہ قیامت تک ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ اس کو کچھ نہیں ہونے دیں گے
2025-09-17 10:02:52
39
shahid.kashmiri56
Neelam valley Kashmir 🫀🇸🇦 :
75 سالوں کے بعد اس بندے نے کشمیری عوام کو جگایا ہے اس کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے تاکہ قیامت تک ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ اس کو کچھ نہیں ہونے دیں گے
2025-09-11 06:12:00
34
afzal.mughal499
Afzal Mughal :
India Karwa rha Hy
2025-09-27 14:59:02
8
amirshah797
Amir Shah :
آزادی بہت بڑی نعمت ہے جو کہ آزاد کشمیر والوں کو ہضم نہیں ہو رہی جبکہ مقبوضہ کشمیر والوں کو اس کی قدرو اہمیت کا علم ہے
2025-09-29 18:24:17
15
userpdjjt0xr51
It's Touqeer 🖋️ :
اگر یہ عوامی حقوق کی جنگ ہوتی تو 48 نکات پر بات طے ہو چکی تھی جو کہ عوام کے لیے بہترین تحفہ ثابت ہو سکتی تھی اور بقیہ دو مطالبات کی بات آئین میں لیجیسلیشن کے ذریعے ہی حل ہونی تھی جو کہ ایک آئینی مسئلہ ہے مگر ایکشن کمیٹی کے انکار اور محظ دو نکات پر مذاکرات سے دستبردار ہونا اس بات کی قطعی دلیل ہے کہ اس تنظیم کا مقصد انتشار اور عوام کو گمراہ کن پروپیگنڈہ سے منتشر کر کے سستی شہرت حاصل کرنا اور کشمیر جیسے پُر امن علاقے میں سوچی سمجھی سازش کے تحت عام عوام کو ڈھال بنا کر تخریب کاری اور انتشار کے ذریعے جبراً ہائی جیک کر کے چند مفاد پرستوں کا اقتدار پر قبضہ مقصود ہے اور یہ کشمیر کاز پر چُرا گھونپنے کے مترادف ہوگا جو عام عوام سمجھ نہیں رہی۔
2025-09-26 14:11:06
21
tahirabbasi601
TahirAbbasi :
میرے خیال سے کشمیر کو آزاد کر کر کے آپنی فوج کو واپس بلا لینا چاہیے ہے ایل او سی بارڈر پر جو کروڑوں اخراجات ہیں وہ بھی بچ جائے گے اور جو ہمارے جوان شہید ہو رہیں ہیں وہ بھی بچ جائے گے پھر انڈیا جانے اور سردار امان جانے پاکستان تو پھر محفوظ ہو جائے گا کشمیر کے پاس دو آپشن ہو گے یا تو انڈیا کا مقابلہ کرے گا یا انڈیا کے آگےجھک جائے گاکشمیر انڈیا کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا ہے کشمیر کو انڈیا کی غلامی ہی کرنے پڑے گی حق اور سچ یہی ہے🇵🇰💕
2025-09-30 12:03:57
11
wajhat.hassan8
Wajhat Hassan :
قومیت ہر نسل سے ماورا ہو کر ایک ہونے کا سوچنا چاہیے کُھلے دل سے ایک دوسرے کو قبول کرنا چاہیے ۔ جن لوگوں کو کشمیر بنے گا پاکستان بننے پہ احتراض ہے تو میں پاکستانی ہونے باجود یہ نعرہ لگاتا ہوں کہ ’’ پاکستان بنے کا کشمیر’’ کیا فرق پڑتا ہے دونوں اپنے گھر ہیں کشمیر بنے پاکستان یا پاکستان بنے کشمیر ہم کو یک جان ہو کر رہنا ہے ۔ پاکستان زندہ باد کشمیر زندہ باد
2025-09-27 13:28:29
12
khanafsardhanyal
Khan afsar Dhanyal :
شوکت نواز میر صاحب زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤
2025-09-26 12:12:34
16
mohammed.saghir42
Mohammed Saghir :
Assalam Alaikum Kashmir is not the property of lndia or Pakistan Kashmir is for Kashmirs Kashmir belongs to Kashmirs Kashmir Zindabad Long live Kashmir
2025-10-01 00:16:24
3
ghulam.mustafa.ch639
Ghulam Mustafa ch :
tumri pershani sumjta hon India sa Hadi nai Mali malni b nai kun k India khud war GIA ha
2025-09-30 15:20:10
2
rajasaqib063
👈مطلبی دنیا منافق لوگ🙏 :
اللّه پاک سلامت رکھیں 💖
2025-09-17 20:43:28
5
shanisheikh360
ذیشان شیخ :
75 سالوں کے بعد اس بندے نے کشمیری عوام کو جگایا ہے اس کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے تاکہ قیامت تک ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ اس کو کچھ نہیں ہونے دیں گے
2025-09-29 17:48:37
5
.kashmiri243
kashmiri :
اللّٰہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2025-08-21 16:24:51
5
syedimranbokhari
Syed Imran Bokhari :
man of people. praying for u. pasrur.
2025-10-02 18:59:41
2
sattarbutt17
Sattar Butt 17 :
love respect pak Jhelum ❤
2025-09-11 06:34:40
7
kashmirikhan770
kashamiri :
salamti ho bahi ap per
2025-09-25 03:29:03
6
sajidali43206
Sajidali :
love 💕💕💕💕💕💕💕
2025-10-01 13:45:15
1
user8869824943879
#Munir7861 :
ya Allah mere bahayoo ke honsley boland rakhna
2025-10-01 20:33:15
2
mu8799
Khawaja Mehran Mani :
75 سالوں کے بعد اس بندے نے کشمیری عوام کو جگایا ہے اس کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے تاکہ قیامت تک ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ اس کو کچھ نہیں ہونے دیں گے
2025-09-14 07:59:16
7
backbencher2849
......backbencher2849 :
Indian tatto
2025-09-29 15:16:33
2
satti3960
satti 🇱🇺 Nederland :
pak army zindabad
2025-09-29 06:55:47
4
user2073925624546
user2073925624546 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی ہمارے بھائی کو صحت دے ہمت دے انشاءاللہ تعالی اپ کی فتح ہوں
2025-09-29 11:00:18
3
walimktk
Wali Muhammad Khattak :
آزادی بہت بڑے نعمت ہے
2025-09-30 15:01:32
2
user4366599045659
SULTAN KASHMIRI 🐅🦅 :
Love ay Kashmir🤲🫶🫀
2025-09-22 11:22:26
4
sardar.bilal034
༒꧁🤍بلال♥️꧂༒: :
قائد 🥀
2025-10-04 10:46:14
1
To see more videos from user @shahid_explore, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About