:یہ بات میری بیوی کو بھی کوئی سمجھا
دیتا تو اج وہ زلیل نہ ہو رہی ہوتی۔۔۔
میں طلاق نہ دیتا ۔۔۔۔
لیکن اب میں الحمد للہ بہت خوش ہوں 🥰
2025-08-12 23:29:06
32
_🎀_ :
First time acchi baat ki hai,So Just respect your❤️husband❤️
2025-08-12 13:39:23
73
Engineer :
behan apki bat 💯 thek.
bohat km Orton ko ye bat smjh ati hai....
2025-08-12 11:14:36
194
Punjabi Munda :
Proud of you
2025-08-22 13:32:55
0
abc.. :
Sahi bt hy exectly 💯👍🏻👍🏻👍🏻 mery husband b asy hi care krty Hain
2025-08-12 11:49:49
37
Zohra :
right 👍
2025-08-12 16:11:39
33
erum :
باجی آج تو بہت اچھی بات کی آپ نے. پلیز عورتوں کو گھر بسانا سکھائیں. اور سسرال والوں کو بھی بہو کو برداشت کرنا سکھائیں. آپ کو اللہ نے عزت دی ہے تو اس سے خود تو آپ کو فائدہ ہو ہی رہا ہے لوگوں کو بھی نفع پہنچائیں لوگ آپ کی بات سنتے ہیں تو پلیز لوگوں کو گھر بسانا سکھا دیں. اللہ آپ سے بہترین کام لے. آمین
واقعی آج آپ کے اس موضوع پر اور اس متحمل انداز میں سمجھانا مجھے ذاتی طور پے بہت پسند آیا.
2025-08-12 17:04:30
47
🎀Ersa khan🎀 :
💯 True 👍
2025-08-12 22:25:31
53
Munir Admad :
مرد اس لیے ہمیشہ عورت کو منع کرتا ہے کیونکہ وہ سارا دن بازار گھر سے باہر سب کچھ دیکھتا ہے عورت صرف گھر کی چاردوری میں رہتی ہے اسے نہیں پتہ ہوتا کہ باہر کیا ہو رہا ہے دنیا میں کیا چل رہا ہے اس لیے مرد منع کرتا ہے
2025-08-13 09:39:49
6
It’s Kashmiri 🫀❤️ :
Absolutely right 🥰
2025-08-13 05:17:40
30
SaMia :
Good message 💯
2025-08-13 08:00:06
23
Ali Mouzzam :
Kya bat a baji pr smjdiyan ni
2025-08-12 16:52:38
9
hanefbnoxas :
بہنا آپ کے الفاظ کو سونے کے پانی سے لکھنے کے قابل ہے 🥰
2025-08-12 18:02:52
13
abdulmalik37527 :
تیرے جیسی بیوی مل جائے دنیا میں ھی جنت کا نظارہ ھوں
2025-08-12 15:53:45
8
Rashid Khan :
جی یہ سچی بات ہے 🥰🥰🥰
2025-08-13 04:12:29
9
Alizy :
right 💯
2025-08-12 13:22:58
42
Asif Iqbal :
آج آپ سب کو ایک پتے کی بات بتاؤں۔۔جس دن ہم سب نے دوسروں کو ٹھیک کرنے کی بجاۓ حود کو ٹھیک کرنا شروع کر دیا یعنی ازراہ نصیحت جو بات ہم دوسروں کو کرتے ہیں خود بھی اس بات پر عمل کرنا شروع کر دیا یقین جانو۔ اس دن سے ہمارے سارے معاملات ٹھیک ہونا شروع ہو جائیں گے۔۔اور ہماری زندگیوں میں سکون آ جاۓ گا۔۔نہیں یقین ۔تو آزما کے دیکھ لیں آزمائش شرط ہے۔۔
2025-08-12 13:24:29
4
Saima Raja :
hadd hy
2025-08-18 14:27:17
2
Hussain_No.1 :
بہت ہی خوبصورت بات
2025-08-13 03:44:40
7
سندھو صاحبہ :
Jo girls job krti wo to har BAAT janti hon gi.wo bhi mard ki Nazar SE dekhti hon gi
2025-08-15 08:37:18
3
To see more videos from user @crazylbs93g, please go to the Tikwm
homepage.