بھائی لوڈ ذیادہ ہوتا ہے تو بل دیتے ہیں اپنی غلطی عوام پر نہ ڈالو جنکو فری بجلی دی ہے کسی کو دو ہزار تو کسی کو تین ہزار یونٹ پہلے وہ ختم کرو اور لوڈ پورا کرو بجلی لیسکو سے پوری نئی ہو رہی اور بلیم عوام کو کرتے ہیں کچھ تو شرم کرو بجلی کی تاریں اور کھمبے اتنے خستہ ہیں کہ آئے دن کوئی نہ کوئی حادثہ ہوتا رہتا ہے پہلے اس چیز پر غور کرو اور ٹھیک کرو ہر چیز عوام پر نہ ڈالو
2025-08-12 17:39:12
0
khnan121 :
804 inshallah only 💯💯💯💯
2025-08-12 17:22:14
0
To see more videos from user @neonewshd, please go to the Tikwm
homepage.