میں نے دنیا میں اللہ کی رضا کے لیے چھوڑا ہے، مگر جنت میں اُس کے ساتھ کا یقین رکھا ہے۔محبت کو رب کے نام پر قربان کیا ہے، مگر جنت میں اُس محبت کو رب سے مانگا ہے۔دنیا کی جدائی قبول کر لی، کیونکہ جنت کی ملاقات پر یقین ہےمیں نے اپنے دل کی سب سے بڑی چاہت اللہ کے سپرد کی ہے، کیونکہ میرا یقین ہے کہ وہ جنت میں مجھے لوٹائے گا
چھوڑ دینا میرا امتحان ہے، اور جنت میں ملنا میری دعا