ہم تو آنکھیں ہی دیکھ کر فنا ہو گئے اُسکی
اُس نے پردہ نہ کیا ہوتا تو ہم پردہ کر گئے ہوتے
(imr@ñ)
2025-08-16 21:28:56
1
Sheher Zaib :
دراز پلکیں وصال آنکھیں 👀
مصوری کا کمال آنکھیں 👀
شراب رب نے حرام رکھ دی🥰
تو پھر کیوں رکھیں ہیں حلال آنکھیں 👀
ہزاروں جن سے قتل ہوئیں ہیں 🥰
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں👀🫣