@ainmeem: When your nafs, desires and weaknesses overtake you, call out to Allah with the duaa of Nuh عليه السلام جب تمہارا نفس، خواہشات اور کمزوریاں تم پر غالب آجائیں، تو اللہ کو حضرت نوح علیہ السلام کی اس دعا کے ساتھ پکارو: رَبِّ اِنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ 'اے میرے رب! میں مغلوب ہو چکا ہوں، پس میری مدد فرما' #hazratnuh #AdameSaani #rabbiinnimaghluubunfantasir #Allah #Dua #prayer #depression #anxiety #InnerStrength #sufiism #spirituality #SpiritualGrowth #selfhealers #ain_meem