میرا بھی یہی حال ہے میری بیوی مجھے چھوڑ کر چلی گئی اس نے مجھ سے خلا لے لی میں نے بھری عدالت میں اس کے پاؤں تک پکڑے پھر بھی وہ نہیں مانی ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کسی کی زندگی تباہ کر کے کسی کا دل توڑ کے کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کے ہم نے تو پوری دنیا ان میں بسائی ہوتی ہے لیکن ان کے لیے ہم مذاق ہوتے ہیں بڑی بے رحم دنیا ہے بڑی ظالم دنیا ہے جب سے مجھے چھوڑ کے گئی ہے میں نہ جی رہا ہوں نہ مر رہا ہوں کیونکہ میرے سارے خواب میرے سارے جذبات اسی کے ساتھ جڑے تھے میرا اس کے بغیر اتنا برا حال ہے کہ مجھے زندگی سے زندگی ہی نہیں لگ رہی اتنا برا حال ہے میرا لیکن اس کو کوئی فرق نہیں پڑتا وہ تو خوش ہے خوشیاں منا رہی ہیں لیکن ہم کہاں جائیں نہ میں جی رہا ہوں نا مر رہا ہوں 😭😭💔💔
2025-08-18 16:07:45
9
Naina :
Kisi ko Kisi ki yad ni ATI yar
2025-08-13 10:22:46
11
no name :
nh ati yad wo Oro k sath khud rehty nh fark parta koi mar jay ya jina chor de😭😭😭😭😭😭
2025-08-13 11:47:40
5
🕷️ :
کچھ لوگ ہمارے سامنے بھی
ہمارے اپنے نہیں ہوتے❤️🩹
2025-08-18 07:13:06
10
🫀🌸 :
allah pak apko mry sth hmesha Salamt rhky ameeeeen
2025-09-18 05:37:33
0
Rajput_CRA :
اس مطلبی دنیا میں کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا قصہ مختصر آج مرے کل دوسرا دن
2025-08-13 18:24:40
6
Muhammad Ali :
یہ حقیقت ہے کہ انسان جب کسی مخلص ہو تو دنیا اسے دیوانہ پاگل کہتی ہے
2025-08-24 06:30:35
3
AyeshaAdeel :
Tb tk time bohat agy nikal gya ho ga
2025-08-13 20:20:16
8
CH IJAZ BAJWA :
Hyeee True lines 🥺💔
Koi kisi ko ni yad krta bas waqti bty hoti ha sari❤️🩹 🥺
2025-08-13 17:31:52
5
خاموش الفاظ 🍃 :
ہاں جب ہم نہیں ہونگے پھر احساس جینے نہیں دے گے الفاظ سکون کھا جائیں گے یادیں آنسوں بن کر برسیں گی اور پچھتاوے جاگتی راتیں بن جائیں گے جب ہم نہیں ہونگے
2025-08-13 21:49:32
3
M Adnan Nawaz :
کوئی یاد نہیں کرتا قسم سے یار یہ بس دل کو بہلانے کے لیے خیال اچھا ہے بس 😭🥺😥
2025-08-13 15:50:24
6
Mian--Jee--👑 :
INSHAALLAH
2025-08-16 21:00:05
2
Adnan Adddiiii :
دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے
بھائی اس غلط فہمی سے نکلو کوئی بھی کسی کو یاد نہیں کرتا لوگ تب تک آپ کے ہیں جب تک ان کو آپ سے مطلب ہے بس اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے
2025-08-14 14:22:57
4
🦅👑🦅 :
bhai koi nai yad karta
2025-08-14 19:12:20
3
AℓᎥ ♡ :
inshallah 😢
2025-08-15 14:41:57
2
✿━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥MaLiK°✓✿ :
inshallah
2025-08-15 13:29:26
3
𝕛𝕒𝕟𝕚 𝕜𝕙𝕒𝕟 🫵👇🤌 :
Sach me is khud ghrz me Dunia me us k jesa koi nii
2025-08-17 07:57:09
2
NAEEM AKHTAR :
کتنی حقیقت لکھتے ہو لفظوں میں😳🥺
2025-12-25 09:37:53
1
king291 :
inshallah
2025-08-13 15:20:02
2
مراد علی 🍂 :
yeh sb batin he yar
2025-08-13 05:14:05
2
Smile 😊 :
brother is Tarah ki long script kesy lakin ya ap khud sy likty ho?
2025-08-13 14:00:02
2
Shehryar Ali :
nice
2025-08-18 21:17:12
1
Asif Bazmi :
بیشک
2025-08-16 23:19:59
1
🍫 💫chocolate boy 🧸 💎 :
koi parwa nhi rakhta kisi ki💔😞
2025-08-18 01:03:02
1
*𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟKIRAN༄* ᐤ⃝𝐈🇰 :
caption
2025-08-16 21:51:38
1
To see more videos from user @umar.umar6911, please go to the Tikwm
homepage.