@iam_meer5: کسی کے بُھول جانے سے کوئی پاگل نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی تنہا نہیں ہوتا یہاں تک کہ! کسی کے مَر بھی جانے سے کوئی بھی مَر نہیں جاتا ! کہ یادیں اور رشتے موت سے آزاد ہوتے ہیں کئی یادیں ۔۔ کئی رشتے ۔۔۔. ہمارا ساتھ دیتے ہیں ہمیں تنہا نہیں رکھتے ہمارے ساتھ رہتے ہیں کوئی ہنگامہِ محفل کوئی بزمِ طَرَب ہو یا تماشائے غمِ ہستی یہ رشتے اور یادیں تو ہمارے ساتھ رہتے ہیں ہمیں جو چھوڑ جاتے ہیں ہمیں جو بُھول جاتے ہیں جو دنیا میں نہیں رہتے ہمارے دل میں رہتے ہیں کہ یادوں اور رشتوں کا کَفَن مَیلا نہیں ہوتا۔َ میر✍️

𓆩 مeer 𓆪
𓆩 مeer 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 13 August 2025 10:06:02 GMT
700939
24810
171
2788

Music

Download

Comments

rauf..ch
رؤف چوہدری🇸🇦🇵🇰 :
یوں تو ہر کوئی اپنا ٹھہرا مصرا مکمل کرے
2025-08-13 16:00:04
8
its_maristics1614
𝔞𝔯𝔶𝔞𝔪🦋🥀 :
خلکۂ احباب ہو یا کوچۂ جاناں جہاں بھی گیا میں، مسئلہ بنا رہا کبھی خوابوں میں، کبھی یادوں کے میلے میں میں خود اپنے لئے مسئلہ بنا رہا
2025-08-26 09:04:34
15
zeesh78602
꧁༒Ƶeeͥรhͣaͫn༒꧂, :
کسی کے بھول جانے سے کوئی پاگل نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی تنہا نہیں ہوتا یہاں تک کہ کسی کے مر بھی جانے سے کوئی بھی مر نہیں جاتا کہ یادیں اور رشتے موت سے آزاد ہوتے ہیں کئی یادیں . کئی رشتے ہمارا ساتھ دیتے ہیں ہمیں تنہا نہیں رکھتے ہمارے ساتھ رہتے ہیں کوئی ہنگامہ محفل کوئی بزمِ طرب ہو یا تماشائی غم ہستی یہ رشتے اور یادیں تو ہمارے ساتھ رہتے ہیں ہمیں جو چھوڑ جاتے ہیں ہمیں جو بھول جاتے ہیں جو دنیا میں نہیں رہتے ہمارے دل میں رہتے ہیں کہ یادوں اور رشتوں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔
2025-08-13 15:18:55
36
undeaddaku
احد آرائیں 🫂 :
حلقہ احباب ہو یا پھر کوچہ جاناں میں جس بھی جگہ رہا مسئلہ بنا رہا caption 🥺
2025-08-13 11:13:37
55
i_a293
I.A🚩 :
captain dy dyn❤️‍🩹
2025-08-13 14:49:28
4
shabi_khokhar_07
𝙎𝙃𝙊عi𝘽:➡کھوکھر👑 :
captain plz bhai
2025-08-13 10:17:33
9
anamkhan1860
Surani120 :
ہم تو ٹھہرے گنہگار، بد کردار ، سیاہ کار تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مضبوط ہیں نہ🥀
2025-08-14 13:24:34
12
amnaa5350
Amna :
hi can you tell me the app where you edit these?
2025-08-26 15:25:13
1
shoaib.awan083
🚩 :
2025-08-13 13:50:48
25
pardesilife460
Gul-e-Rana :
wah wah kml
2025-08-13 16:52:01
5
fahadmurshad3
Abdullah khan 22 :
❤️🦋🥀:خلکۂ احباب ہو یا کوچۂ جاناں جہاں بھی گیا میں، مسئلہ بنا رہا کبھی خوابوں میں، کبھی یادوں کے میلے میں میں خود اپنے لئے مسئلہ بنا رہا
2025-08-29 12:04:47
3
chandabutt10
Chanda Butt :
کسی کے بغیر واقع کوئی نہیں مرتا۔۔بس سانسیں ہی تو چل رہی ہوتی ہیں پھر جیسے تیسے کر کے چلائے جینا تو ہے مرنے تک 🙂
2025-08-31 20:08:05
0
itxalish2
🖤🦋🕊️ :
bilkul sae kha kisi ky jany sy kuj ni rokta bss dill dukhta h or ak pal ata h jb dill b rhna seekh jata h
2025-08-16 00:13:25
2
haseebahmad598
HaSeeb Ahmad :
جی بلکل یہی ✨
2025-08-13 19:29:48
3
heeruuuuu0
🎭 :
Kisi k Bina koi nh Marta yahan ye duniya ha yaroooo 💔
2025-08-13 17:28:27
2
manokahuyar24
Mano ka hu yar :
caption 💔
2025-08-13 18:12:54
5
aaa6p31
aaa6p31 :
hi, can you guide which software do you use for editing this?
2025-08-13 16:59:41
3
gujratiesboys
𝗜'𝗺 𝘂𝗻𝗹𝘂𝗰𝗸𝘆 :
کسی کے بھول جانے سے کوئی پاگل نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی تنہا نہیں ہوتا یہاں تک کہ کسی کے مر بھی جانے سے کوئی بھی مر نہیں جاتا کہ یادیں اور رشتے موت سے آزاد ہوتے ہیں کئی یادیں . کئی رشتے ہمارا ساتھ دیتے ہیں ہمیں تنہا نہیں رکھتے ہمارے ساتھ رہتے ہیں کوئی ہنگامہ محفل کوئی بزمِ طرب ہو یا تماشائی غم ہستی یہ رشتے اور یادیں تو ہمارے ساتھ رہتے ہیں ہمیں جو چھوڑ جاتے ہیں ہمیں جو بھول جاتے ہیں جو دنیا میں نہیں رہتے ہمارے دل میں رہتے ہیں کہ یادوں اور رشتوں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔
2025-08-14 13:21:52
4
nazishrehman
nazish rehman :
wah
2025-08-13 16:12:54
17
horsepanjab
☝ᴘᴀɴᴊᴀʙ :
احساس ۔چپ ہی مسلہ تھا
2025-08-15 17:22:17
1
its_maristics1614
𝔞𝔯𝔶𝔞𝔪🦋🥀 :
خلکۂ احباب ہو یا کوچۂ جاناں جہاں بھی گیا میں، مسئلہ بنا رہا کبھی خوابوں میں، کبھی یادوں کے میلے میں میں خود اپنے لئے مسئلہ بنا رہا
2025-08-26 09:04:34
2
mystic._.ahmed
Mystic._.Ahmed🖤 :
hayee maslaa🥺
2025-08-14 00:38:26
3
arham_edits_007
BLACK :
umda💔
2025-08-13 19:13:07
2
sajjadahmad7273
SajjaD Ahmad :
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو مصیبت میں یوں خد اپنی سزا بن گیا ہوں میں۔
2025-08-18 18:37:40
3
To see more videos from user @iam_meer5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About