اج کے دن سب مل کر اپنے قائد اعظم بابا کے لیے دو نفل ادا کریں
2025-08-14 02:27:49
489
ʜᴏᴏʀ_ᴋʜᴀɴ :
بہت ملے تمہارے بعد لیکن👑
کوئی تم سا کہاں قائد 🤍🥺
2025-08-13 18:34:42
327
سلمان جوئیہ 🦅 :
اس وطن پر لاکھوں عمران خان نثار
کروڑوں نواز شریف قربان
یہ کوئی سیاسی لوگوں کا وطن نہیں ہے
یہ 25کروڑ لوگوں کا وطن ہے
جس کسی کو اس سے نفرت ہے وہ کسی اور ملک میں چلا جائے وہاں کی قومیت حاصل کرے
خدارا آپکو لوگو سے ہزاروں اختلافات ہوں لیکن اپنے وطن کی عزت کے
آزادی کی قیمت ان سے پوچھو جو غلام ہے
2025-08-13 21:27:29
119
khadim Hussain rizvi :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-08-14 05:17:39
21
Saba Hanif :
🇵🇰میرے پیارے وطن
تجھ پر میری ہزاروں جانیں قربان کاش کہ تجھ کو چلانے والے ایماندار ہوتے
2025-08-14 04:32:59
8
𝙰𝙱𝙴𝙴𝚁𝙰🤍 :
یا اللہ ہمارے ملک کی سر زمین کی حفاظت فرما آمین❤️
2025-08-14 04:47:54
56
KOHAT :
:اے وطن، کاش کہ تجھے چلانے والا
کوٸی لیڈر حضرت عمرؓ جیسا ہوتا💕🥀
2025-08-14 07:08:34
20
◥꧁𝔹𝕚𝕝𝕒𝕝 virk 𝕛𝕦𝕥𝕥꧂◤ :
کبھی بھی نماز نہیں چھوڑنا
2025-08-13 21:57:20
19
Cadet__Mubeen⚔️ :
الحمدللہ ہم ایک آزاد ملک میں رہتے ہوئے اور ہم ایک آزاد قوم ہے 💚🇵🇰🤍
2025-08-14 08:16:40
10
Blue Berry 🫐 :
like my videos please please please 🥺
2025-08-14 04:20:24
15
Sufyan Butt :
رات و رات مساجد اور عوام کے ووٹ کے درست نتائج غائب کرنے والوں کے علاؤہ سب کو جشن آزادی مبارک
پاکستان زندہ آباد
2025-08-13 19:52:42
33
Ch.😎SALMAN :
Mari Terf sy aap sb ko Happy independence Day 🫡🇵🇰
2025-08-14 10:59:11
11
kamran klasra :
ماشااللہ ہمارا جھنڈہ سدا سلامت رہے ایسے ہی لہراتا رہے
2025-08-14 00:41:33
17
btw_ifra6🦢 :
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے
سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن
یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے
اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
2025-08-13 21:39:49
69
زویا شاہ :
sub ha na ALLAH ❤️
2025-08-13 15:59:43
38
Dua :
right 👍👍
2025-08-14 05:18:16
6
HM: AFRidi🌹 :
نفرت وقت کے حکمرانوں سے ہیں!!
اس جھنڈے یا وطن سے نہیں۔
جھنڈے اور وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔
💯👍🇵🇰🙂
2025-08-13 21:49:41
60
🤐🤐🤐🤐 :
beshak
2025-08-14 04:58:07
5
SANAM GUL 🌹❤️ :
you are absolutely right 😍❤️🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-08-14 04:37:11
6
Khalid ahmad al Hussani :
💗💗💗 میرا وطن رہے سلامت 💗💗💗
2025-08-13 22:56:07
6
youth full deen :
تمام کمنٹ پڑھنے والوں کو میری طرف سے آزادی بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد سلام بابا قائد اعظم
2025-08-14 03:16:13
21
Fouji Sahb 🇵🇰⚔️ :
ہے جُرم اگر وطن کی مٹی سے محبت ❤️یہ جُرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا 🔥💫
پاکستان زندہ آباد 🫡💞
2025-08-14 04:42:47
6
sana sherazi 🇵🇸🇵🇸🇵🇸 :
beshak 💚❤
2025-08-13 20:53:15
8
Akm_April :
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ
فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
2025-08-14 01:42:16
7
Khan Afridi 132 :
اچھے بھلے وقت آتے رہتے ہیں وعدہ رہا پاک وطن تجھ سے کبھی غداری نہیں کرے گے ❤️
2025-08-14 03:16:49
6
To see more videos from user @am_ri8es, please go to the Tikwm
homepage.