@i_elysiannn: کوئلے کو اگر آپ ہزار بار بھی دھو لیں " پھر بھی وہ کالا ہی رہے گا، بالکل ایسے ہی کچھ لوگوں کا دل ہوتا ہے آپ ان کے ساتھ کتنا ہی حسن سلوک کر لیں مگر ان کا دل کالا ہی رہے گا۔۔ ! #positivity #fyppppppppppppppppppppppp #tiktokcreatorsearchinsightsincentive #kalay #trendingvideo #CapCut #contentcreation #system #pakistan #viralvideo #aesthetics #viralvideo #fypシ゚viral #fypシ #foryoupage #ielysiannn #viral #fyp

🚬
🚬
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 13 August 2025 16:52:32 GMT
185420
12430
39
2196

Music

Download

Comments

user4999613494092
🌼 :
ایک چیز جو میں نے سیکھی ہے وہ یہ کہ مشکل وقت میں آپکی سوچ کو سمجھنے والے لوگ ایک تحفے کی طرح ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم اپنی سوچ ہر کسی کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے۔ ہم ہر کسی کو نہیں بتا سکتے کہ میرے دماغ میں کیا چل رہا ہے یا میں کس بات کو لے کر پریشان ہوں۔ کیوں کہ لوگ کبھی اس چیز کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے کہ آپ کس تکلیف سے گزر رہے ہو۔ لوگ کبھی یہ سننے کہ کوشش نہیں کرتے کہ آپ کیا کہتے ہو۔ وہ بس آپ کو صحیح اور غلط بتانا شروع کر دیتے ہیں۔ پھر مشورہ دے کر سائیڈ ہو جاتے ہیں۔ مگر انہیں یہ نہیں پتہ ہوتا کہ دکھ میں مشورے کی نہیں ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور میرے خیال میں یہ بھی اللہ تعالیٰ کا کرم ہی ہوتا کہ ایسے چند ایک لوگو وہ ہماری زندگی میں بھیج دیتا ہے جو صرف ہمیں سنتے ہیں، سناتے نہیں ہیں۔
2025-08-14 11:02:32
20
notyourtype1_4
️ :
exactly 💯🥺
2025-08-13 18:12:04
5
xoo_mehar
زوبی 🐼 :
kiaa battt
2025-08-15 13:28:12
4
talha111saeed
Talhasaeed :
Heart touching lines
2025-08-14 09:57:54
3
atia559
Atia🌸🌺✨ :
Absolutely 💯
2025-08-14 07:51:39
3
fatima.khan6907
Khan :
plzz caption 🥀
2025-08-15 16:22:37
2
_.hooriachaudhary
🌼_ :
absolutely right ❤️💯
2025-08-15 08:41:42
2
ali.naqi21
Ali naqi :
caption plz 🥺
2025-08-15 12:59:50
2
main.ki.shazdi
my Hasband my life.🤗❣️ :
right
2025-08-16 06:14:20
1
sonu.ki.duniya
sonu_ki_duniya😎 :
bilkul sahi kaha 💯
2025-08-16 09:11:56
1
forgettedmoon
MAAN🌙 :
لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ خود وہی کوئلہ بن جائیں ،،بلکہ کوشش کریں کہ آپ اچھے ہی رہیں کیوں کہ آپ آپ ہیں اور ہاں یہ خیال نہ کرنہ کہ وہ آپ کے ساتھ اچھا کریں گے بس آپ اپنے لیے اور خدا کے لیے کریں ۔۔۔ میں پہلے اکثر یہ خیال کر لیتا تھا کہ میں تو سب کے ساتھ اچھا کرتا ہوں لیکن میرے ساتھ ہی برا کیوں ہوتا ہے لیکن پھر مجھے محسوس ہوا کہ میں تو اپنا ہی عمل ضائع کر رہا ہوں اہستہ اہستہ میں نے اپنا یہ شکوہ دور کر دیا !تو یقین کریں پھر سب کچھ بدل گیا تو مجھے ایسے سکون حاصل ہوگیا اور مجھے یہ بھی احساس ہوا کہ اگر میرے اچھا کرنے کے باوجود وہ میرے برے پر میرے ساتھ نہیں ہوتے تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے! میں نے جو اپنا کام تھا وہ کیا وہ وہ کر رہے ہیں جو وہ خود ہیں!اور شاید مجھے کسی کی ضرورت بھی نہیں تھی کیونکہ میرے پاس تو اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات تھی جو مجھے اس قابل بنا رہی تھی کہ میں دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کر سکوں نہ کہ ان جیسا!
2025-08-20 11:20:31
1
bintesohail03
Bint e Sohail :
save option on krein plz
2025-08-15 18:43:17
1
mari_amirza
mari_i :
exactly
2025-08-16 03:12:52
1
.balochzadiii
Balochzadiii💗Sanam✨ :
Right 🖤
2025-08-15 20:30:35
1
nayelajutt
Nayela♡ :
caption paste krdo🥺
2025-08-15 19:48:09
1
ra______an2
_____Rk_____ :
not doubt 💗
2025-08-16 06:20:28
1
beena_08
I Aɱ BɘɘNʌ👑 :
Exactly 💯
2025-08-16 17:48:41
1
hadi0148658
Hadii Mian :
right
2025-08-17 16:10:52
0
sahil.awan742
Boss lady😎 :
download option open kro
2025-08-19 11:37:29
0
ali.naqi21
Ali naqi :
caption plz
2025-08-18 00:28:24
0
zahramalick555
I🕊️🌸 :
Blkl
2025-08-18 14:10:23
0
itsmusharaf01
اگست🇵🇰 :
💯✨
2025-08-13 17:40:47
3
asma.zeeshan20
Asma Zeeshan :
🥰
2025-08-15 04:36:53
2
zubairrajput_nl
Zubair ^_^ :
@Majid Mahmood
2025-08-16 14:46:24
2
mibrahimkhattak
Muhammad ibrahim :
👍👍
2025-08-16 17:55:17
1
To see more videos from user @i_elysiannn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About