@noman_dop: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کے پروپیگنڈے کو کامیابی سے ناکام بناکر قومی بیانیہ عالمی سطح پر مؤثر اور کامیاب انداز میں پیش کرنے پر "نشانِ امتیاز" سے نواز دیا گیا۔ #PakistanHameshaZindabad 🇵🇰