@moulanaofficial: اسلام آباد:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی رہائشگاہ آمد قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات،قبائلی اضلاع میں جاری بدامنی و باجوڑ آپریشن شدید تحفظات اے این پی کے زیر اہتمام 17 اگست کو اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان کو شرکت کی دعوت ملاقات میں اے این پی کے انجینئر احسان اللہ خان، منظور خان موجود تھے۔ ملاقات میں جےیوآئی کے مولانا اسعد محمود، سنیٹر عطاء الحق درویش، مولانا جمال الدین، محمد اسلم غوری، سنیٹر کامران مرتضٰی موجود تھے۔
Maulana Fazl-ur-Rehman
Region: PK
Thursday 14 August 2025 13:43:31 GMT
Music
Download
Comments
Road_status :
زما کمینٹ لہ صرف نیشنلیان او جمیعتیان زڑہ ورکی۔
نیشنل مے حجرہ او جمیعت مے جماعت دہ۔
2025-08-14 18:09:50
350
⚡BAنGASH🐺 :
2025-08-15 06:59:01
55
It's khan :
مولانا صاخب عشق عمران میں آپ کے خلاف بہت نازیبا زبان استعمال کی ہوسکے تو معاف کر دینا اپنے کیئے پر شرمندہ ہوں اور معافی کا طلبگار ہوں
2025-08-15 02:49:30
80
Ameer Haider Khan hoti :
my leader Aimal wali Khan
2025-08-15 06:03:25
39
The Eagle :
ایمل ولی خان صاحب کے حلالی ہونے کا ثبوت یہی ہے کہ وہ علماء سے نہایت ادب کے ساتھ ملتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤
اختلافات ہوتے ہیں مگر ادب کے ساتھ
2025-08-15 05:24:53
43
AKM👑 :
Aimal wali khan ♥️🚩
2025-08-14 16:11:30
61
ᴵᵐ༄●⃝𝐔م𝐀ر࿐🕊️ :
ہمیں فخر ہے اپنے انتخاب پر ❤️🩹
جانان قائد 🥰
2025-08-14 13:46:19
96
Mehboob Rehman :
ناز کرتا ہوں اپنی قسمت پر کہ اللہ نے مجھے مولانا فضل الرحمن صاحب کی محبت سے نوازا ہے
الحمدللہ💟💜💞💕💯
2025-08-14 13:59:42
49
محمد 🥀 ا و ی س :
مشران دے تل جوندی وی 🥰
2025-08-14 13:46:58
43
vitAmin A :
Aimal wali ki 1 adat my ny note ki hy jb b molana sb k sth molaqat krta hy bht adab k sath pesh ata hy ❤️❤️
2025-08-14 18:45:16
32
ᵀᵃⁿᵒˡⁱ⁽ᴰᴬᴺᴵ ᴬᴿᴹʸ ♥️⁾ :
molana zindabad🥰🥰
2025-08-14 13:49:48
36
saif Khan :
ماشاءاللہ
اللہ پاک یہ مسکراہٹیں ہمیشہ کیلئے قائم رکھے
2025-08-14 16:11:00
21
M K 💭 :
Dora pa mena aw ahtaram Sara mela yege Awk🫀🚩
2025-08-15 05:56:23
18
سرخ پوش 🚩 :
مشران ❤️
2025-08-15 14:55:27
6
Dr Kamran Khan 🇨🇳 :
2 kings in one frame🥰♥️PTI supporters crying in the latrine 😜🤣
2025-08-15 02:32:09
13
Hammad khan muhammadzai👑 :
قسم دی زڑہ مہ خوشحالہ شو 🥰
2025-08-15 09:12:18
7
shorimafridi 313 :
king Maulana ✌️✌️👑💖
2025-08-14 15:13:00
6
Bacha Jee :
انشاء اللہ ایمل ولی خان با راتلونکے وزیراعظم او مولانا فضل الرحمان با صدر پاکستان وی❤
2025-08-15 20:13:16
5
Yaseen Khan :
Allah lambe zindagi da apko 🥰🥰🥰
2025-08-14 16:33:51
7
Ahad khan❤️🩹 :
aimal wali Khan❤️🔥👑
2025-08-14 19:35:55
6
جنید فضل :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️مرشد ♥️مولانا فضل الرحمٰن ♥️♥️♥️♥️♥️
2025-08-14 15:02:19
9
ateeq ur rehman 2621 :
جہاں تک میرا تجربہ ہے کہ تمام سیاست دانوں میں مولانا فضل الرحمان صاحب کی جو دل سے قدر کرتا ہے وہ صرف ایمل ولی خان ہے🥰🥰
2025-08-15 17:44:45
6
⚜️نصر اللہ منصور ترکی 💫 :
امت کا غمخوار مولانا فضل الرحمان
2025-08-14 13:52:30
8
🌸شــــــــاہ 🦅UBAID 🌸 :
@HM___JUI1:میرے جگر کے ٹکڑے قائد محترم 👑👑👑
2025-08-14 13:46:54
11
MAK🚩 :
Aimal Wali Khan ✌️🚩 mulana seb❣️
2025-08-14 19:22:05
7
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.