@khanzaada_804: حـــــرمِ شریف کی مقدس فضاؤں میں فخـــــر سے لہراتا سبز ہلالی پرچم....🇸🇦🇵🇰🕋#independenceday #14august #foryou #foryoupage #unfreezemyacount

🦋⃟𝐊𝐡𝐚𝐚𝐧𝐙𝐚𝐚𝐝𝐚.𝐈𝐤💫
🦋⃟𝐊𝐡𝐚𝐚𝐧𝐙𝐚𝐚𝐝𝐚.𝐈𝐤💫
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 August 2025 15:26:31 GMT
686799
82993
1774
6878

Music

Download

Comments

cutefojji03
Çútë Föjjî👉 Sàrgödhâ🇵🇰 :
جو پاک آرمی کو چوکیداری کا طعنہ دیتے تھے آج اُنسے ایک ہی بات کروں گا کہ جو چوکیداری ہمیں نصیب ہوئی ہے آپکو تاقیامت نہیں ہو سکتی، اُس گھر کی چوکیداری ہماری قسمت میں لکھی ہے الحمدللہ ہمیں چوکیدار ہونے پر فخر ہے
2025-09-18 14:44:18
329
mrs.kashif680
Mrs kashif :
جشن مناو پاکستانیوں الحَمْدُِلله اللہ کی طرف سے تمہیں کعبہ و مسجد نبوی ﷺکی چوکیداری مل چکی ہے سارے پاکستانیوں کو میری طرف سے مبارک باد🇵🇰❤🇸🇦
2025-09-18 10:17:35
809
asdali964
pakiza :
ameeen
2025-09-19 15:50:28
0
peerbukhariuppi51214
۔ ع ش۔ ق۔م۔ر۔ش۔د :
I love Hazrat Muhammad mustafa saw
2025-09-19 17:12:09
0
shehzadi2233
ShEhZaDi2233 :
🇸🇦🇸🇦اللّٰہ نے ہمیں اپنے گھر کا چوکیدار بنا لیا 🥰
2025-09-18 10:23:33
252
syedmnusrullahsha
Awn Muhammed :
پاکستان کے موجودہ حالات میں اگر آج ہمارا وطن پوری دنیا میں عزت و وقار کے ساتھ کھڑا ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عظیم خدمات ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر وہ سہارا دیا جس نے دشمن کو ہمیشہ کے لیے سوچنے پر مجبور کر دیا اور وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔ آج عالمی سطح پر پاکستان کی جو پہچان اور عزت ہے، اس کے پیچھے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی انتھک محنت دانشمندی اور وطن سے بے پناہ محبت ہے۔ وہ صرف ایک سائنسدان نہیں بلکہ پاکستان کی حفاظت اور سر بلندی کی ضمانت ہیں اور پوری قوم ہمیشہ ان کے کردار پر فخر کرتی رہے گی۔
2025-09-18 08:18:35
230
sajidishaq570
mehrma mehru :
شکریہ مودی اگر تو جنگ نہ کرتا تو دنیا ہمیں بیکار ہی سمجھتی. 😂
2025-09-18 11:33:37
330
usd3241
❤️ :
:سالوں بعد کوئی اصلی ببر شیر آرمی چیف آیا ہے❤
2025-09-18 18:48:40
70
muktiyar.iqbal560.t
💓🇦🇪مختیار اقبال🇵🇰🥰 :
🌹ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ♥ 😊انشاء اللہ ایک دن پوری دنیا میں پاکستان کا جھنڈا لہرایا جائے گا😊
2025-09-18 10:49:35
73
mishalabbsi
Mishal Abbasi :
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
2025-09-18 12:44:25
102
dilaan7521
Aezal :
ذرا سی دھمکی کیا ملی فوراً پاکستان یاد آگیا؟ فلسطین میں روز انسان مر رہے ہیں وہاں کا کسی نے نہی سوچا یہ معاہدہ فلسطین کے ساتھ کیوں نہیں کرتے وہاں بھی تو قبلہ اول بیت المقدس ہے جہاں روز مسلمان مر رہے ہیں کیونکہ سعودی سے چوکیداری کے ریال ملتا ہے فلسطین کے پاس کچھ نہیں دینے کے لیے؟ فلسطین کے لیے دونوں کا ضمیر کیوں نہی جاگا؟
2025-09-18 19:51:08
27
mahamfarooq81
ماہم فاروق :
پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰🥰🥰🥰
2025-09-18 16:24:21
14
qarisaeednadeemqadri
SAEED NADEEM :
جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عطاء سے یہ پاکستان بنا ہے آج انہیں کے مقدس شہر میں لہراتا ہوا جھنڈا بھی فخر محسوس کر رہا ہوگا
2025-09-18 14:17:45
38
dimploooo8
Dimple queen 👑 :
alhamdullah proud to be a Muslim 🔥❤
2025-09-18 14:28:21
14
ishal0078
🇵🇰🖤⃝🇲𝐚𝐡𝐢𝐢🇵🇸࿐ :
Ameen
2025-09-19 08:18:21
1
shoaibkhan71488
Shoaib Khan :
AlhamdulilAllah thank you shahbaz sharif and asim munir shb
2025-09-18 15:28:53
10
ayeshahoor63
AyeshaHoor :
qasam s Jan Nikal rha😭😭😭😭Sada salamt rhay
2025-09-18 07:25:36
49
ayesha.ali349
Doctor Ayesha :
Main Reason: Dr.Abdul Qadeer Khan
2025-09-18 08:27:00
24
hani07613
★️𝆺𝅥⃝💞HANi 𑱁𑱃࿐ :
Maa Shaa Allah , Allah or Ezat day mery Pakistan ko ❤
2025-09-18 15:18:55
10
soldiers5582
Shok...eee...shahaadt🇵🇰🥷🏿 :
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے یاحی یا قیوم
2025-09-18 11:46:06
31
adaafatima528
❌ $ i ل € n T 🤐 G ! R £🙇💤 :
Ameen Sum Ameeenn 🤲
2025-09-18 09:03:24
7
habib.butt674
habib butt :
dill hush ho gya🥰🥰🥰🥰
2025-09-18 09:53:14
10
itx_faizan_12
🔥𝑭𝒂𝒊𝒛𝒊᭄࿐⁸⁰⁴🕊 :
جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عطاء سے یہ پاکستان بنا ہے آج انہیں کے مقدس شہر میں لہراتا ہوا جھنڈا بھی فخر 🖤محسوس کر رہا ہوگا
2025-09-18 16:05:49
17
sens.sens.sens.4
sens.sens.sens.4 :
میرے پاکستان کے دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ ہمارے آقاومولاﷺ کے نعلین مبارک پہ لگی خاک کے صدقے ملا ہے ✌❤
2025-09-18 15:53:16
16
abdulshakoorumard
veer g :
Ameen❤❤❤
2025-09-20 04:05:22
1
To see more videos from user @khanzaada_804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About