@nguynhngly729: ‎اليوم هو اخر يوم تشتكي فيه من امورك المالية #روحانيات #طاقة_ايجابية #تأمل #تطوير_الذات #طاقة_الكون #قانون_الجذب #التشافي #التوازن_الطاقي #الوعي #سلام_داخلي #مدونة_روحانية #اسرار_الطا #حدس #وعي_الذات #رحلة_الروح #الاهتزاز_الطاقي #تطهير_الطاقة # #طاقة_الحب #قوة_العقل #المغرب #raynialami ##تاروت #قراءة_التاروت #بطاقات_التاروت #طاقة_الكون #روحانيات #توقعات #تحليل_شخصية #طاقة_ايجابية #اسرار_التاروت #قراءة_الطاقة #الابراج #طاقتك_اليوم

nguynhngly729
nguynhngly729
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 14 August 2025 15:39:16 GMT
24
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @nguynhngly729, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوابی: بکیانو کلی، یارحسین سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے حوالدار عصمت علی بنوں میں دورانِ ڈیوٹی شہید، آبائی گاؤں میں سپردِ خاک۔ صوابی: چک یارحسین کے علاقے بکیانو کلی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے حوالدار عصمت علی ولد سیف العلی بنوں میں دوران ڈیوٹی شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔ شہید حوالدار عصمت علی کی ریٹائرمنٹ میں کچھ مہینے  باقی تھے کہ وہ دوران ڈیوٹی شہید ہو گئے۔ وہ اپنے پیچھے چھ بچوں سمیت اہلِ خانہ کو سوگوار چھوڑ گئے۔ شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں بکیانو کلی، چک یارحسین میں ادا کی گئی، جس میں پاک فوج کے اہلکاروں، ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فخر عالم خان، ڈی ایس پی زرداد خان، تھانہ یارحسین کے ایڈیشنل ایس ایچ او مختیار خان، پولیس کے دیگر اہلکاروں، ضلعی و تحصیل انتظامیہ، علاقہ عمائدین اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعد ازاں شہید کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ✍🏻: مستقیم شاہ باچہ ایڈیٹر کڑہ مار ٹی وی

About