تم اتنا چپ کیوں ہو گئے ہو
اگر وہ ایک شخص میرا ساتھ دیتا تو دنیا سنتی میرے قہقہوں کی گونج کو
2025-08-14 20:47:24
18
Tauseef Baloch :
انصاف تو خدا نے نصیب لکھتے ٹائم بھی نہیں کیا 🥺
2025-08-16 03:42:15
9
Nehal :
اتنا چپ کروا دیا ہے کہ اب کچھ کہنے کو دل نہیں کرتا
2026-07-25 15:11:31
0
cutie :
True
2025-08-18 20:51:05
4
BATOoL🫀✨ :
plz sport me 🥺
2025-09-10 17:37:18
2
queen👑♥️ :
hayeee 💔😔
2025-08-14 17:07:46
9
🦋 Princess By Heart🦋 :
hayeee deep words ❣️🫀
2025-08-25 08:48:00
4
Rao-Rashid-Ali 497 :
🌛:چاہنے والوں کو امید ہوتی ہے کہ لوٹ ہی آئے گا
جانے والوں کو یقین ہوتا ہے کہ بھول جائے گا
😏💔💔💔
2025-08-29 12:38:32
4
Desire♡ :
absolutely right 🥺🥺
2025-08-14 16:05:16
6
Rashid :
same😭
2025-08-16 07:02:53
2
ᗩᖇᕼᗩᘻ 🍂راجپوت 🎭 :
مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہے ۔۔۔
خاموش، تنہا، سادہ، محتصر ، اور رحم دل۔
ɐɹɥɐɯ ɹɐɾdnʇ
2025-08-29 15:18:54
2
🕊️⃝👑SyeD ZaDii🕊️⃝👑 :
hmm🥺😊
2025-08-14 19:51:12
9
israratal603 :
lv
2025-08-15 16:40:06
2
LinesOfLyricalLove💞 :
☽:تیری بخشی ہوئی وحشت کی عطا لگتی ہے
ورنہ منہ زور اداسی مری کیا لگتی ہے
مجھ پہ اے ظلم کماتے ہوئے انسان ، نہ ڈر
بددعا لگتی ہے میری نہ دعا لگتی ہے
اب وہاں کوئی نہیں پھول سجانے والا
گھر کی کھڑکی مجھے آسیب زدہ لگتی ہے
2025-08-29 03:30:18
2
AâسÏ❤️🔥💔 :
باز اوقات خاموش ہو جانا ہی ہر مسئلے کا حل ہوتا ۔۔۔💔🔥