@chitral.diaries: چترال ؛ زیرنظر ویڈیو کلپ مستوج کی ہے جہاں ایک ہی گھر کے باغ سے ایک دن میں اتنے سیب نہر میں گر کر ضائع ہوگئے ہیں، اگر حکومتی سرپرستی یا مختلف غیر سرکاری اداروں کی طرف سے انھیں محفوظ کرنے اور منافع بخش بنانے میں رہنمائی اور تعاون حاصل رہی تو اس سے ایک طرف میوہ جات ضائع ہونے سے بچ جائیں گے تو دوسری طرف لوگوں کیلئے آمدنی کا بھی ذریعہ بنیں گے خصوصا گھریلیوخواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ #chitral #chitralvalley #foryoupage #viral