کچھ رشتے اس قدر منافقت کی اعلیٰ ترین سطح پر چلے جاتے ہیں کہ معاف کرنے اور اچھے بننے کے باوجود وہ ویسے کے ویسے رہتے ہیں ۔ کچھ لوگ اپنی انا اور اکڑ کو مرتے دم تک نہیں چھوڑتے ۔
2025-08-15 10:27:01
39
user2383053725595 :
What if you made a mistake and asked for forgiveness and you r not forgiven?
2025-08-15 07:19:46
5
Islami taleemat :
2025-08-15 06:43:20
7
سفیان وینس :
کیا بات ھے بہترین میسج کمال کی تخلیق
پروردگار اپ کا حامی وناصر ہو
سلامت رہیں
2025-08-15 07:07:20
13
Big Respect 804🇺🇸 :
❤️🤲👌 Germany:بہت اچھے الفاظ ہیں سمجھنے کے لیے
2025-08-26 17:15:08
2
Rafiquee :
yes so true
💔💔💔
2025-08-14 19:59:06
6
Muhammad Israr :
ایسے لوگوں کیساتھ کیسے تعلق رکھوگے جن کی عادتیں تبدیل نا ہوتی ہوں، انتقام کوئی بھی رشتوں سے نہیں لیتا اور معاف بھی کرتا ہے مگر رہنا اس کئیے نہیں رہنا چاہتا ہے تاکہ مزید کوئی ناراضگیاں نا ہوں
2025-08-15 03:00:32
9
fida malik :
mashallah bhaijaan
2025-08-15 01:38:25
10
👑 A R S L A N 🇦🇪 :
right🥰🥰🥰
2025-08-16 09:54:56
2
Ahmad Bin Amin :
لوگ زندہ کو گھسیٹتے ہیں اور وفات پر روتے ہیں
2025-08-16 09:51:43
10
☬𝓝𝓸𝓼𝓽𝓪𝓵𝓰𝓲𝓪☬ :
کچھ لوگ جو منافق ہوں اور ہمیں پتا ہو کہ وہ لوگ مخلص نہیں بلکہ منافقت کے اعلٰی درجے پر فائز ہیں لیکن لوگوں کے سامنے دکھاوا کرتے ہیں اور ناراضگی کا ذریعہ بھی ہمیں کہتے ہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہئیے کہ ہم اللہ کی بارگاہ میں گنہگار نا ٹھہریں کل کو۔۔۔؟؟؟؟؟
2025-08-18 14:16:57
3
hello :
Well said
2025-08-16 19:45:00
2
SagitaRion$Wořłđ :
صرف یہی بات سمجھنے میں زندگیاں گزر جاتی ہیں اور پچھتاوا رہ جاتا ہے
2025-08-15 05:07:28
9
#NafeesAhmad1983 :
Masha Allah 💕
2025-08-15 16:48:17
5
Waseem Abu Sayed :
beshak 😢😭
2025-08-18 08:06:21
2
arshad :
کیا بات ھے بہترین میسج کمال کی تخلیق
پروردگار اپ کا حامی وناصر ہو
سلامت رہیں
2025-08-15 01:50:02
5
Lubna Sayed🤲🏼لبنیٰ سید :
SubhanAllah ☹️☹️☹️🥺🥺🥺😞😞😞
2025-08-15 01:19:14
6
user2560214632843 :
saving ka option open krdo
2025-08-15 16:20:34
5
faisalsaand880 :
Great 👍
2025-08-16 09:31:17
2
Imran :
میں نے رشتوں پر عزت۔مان۔سمان۔پیسہ۔سب لٹا کر دیکھا ہے اور یہی سیکھا ہے۔فطرت کبھی نہیں بدلتی۔سانپوں کی بستی ہے صاحب زرا بچ کے
2025-08-16 20:43:02
4
hanfi :
انسان کا مول ہے صرف دو دیگ چاول اور 2،3 دن کا سوگ
بس بات ختم
2025-08-16 12:06:19
3
lSB Queen🌺 :
nice
2025-08-15 07:05:30
3
Abraham Naeeem :
جزاک اللہ
2025-08-15 15:12:07
2
zahid gujjar :
good
2025-08-15 00:44:20
3
To see more videos from user @aam_admee, please go to the Tikwm
homepage.