🌹🌹🌹اللھم لاتقتلنا بغضبک ولا تھلکنا بعذابك ؤعافنا قبل ذلك ))اے اللّٰہ آپ اپنے غضب سے ہمیں نہ مار اپنے عذاب کے ذریعے ہمیں ہلاک نہ کر اور ایسے برے وقت کے آنے سے پہلے ہمیں بخش دے 🌹🌹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-15 14:17:22
17
Sk Power Solutions 39 :
پتہ اسکو ہی ہوتا ہے جس پر گزر رہی ہو
تو مہر بانی کر کے جب بھی کوئی ایسی ویڈیو دیکھو تو ساتھ دعا کر دیا کرو اللہ انکے خال پر رخم جرے آمین 😓
2025-08-16 05:21:27
16
𝐈𝐊➤⃝🇧🇫ABiD Khan࿐ :
Barish ka pani hai ya deam ko kola gaya ta
2025-08-18 04:42:25
0
cutieeee1254 :
ya Allah reham frma
2025-08-19 06:06:05
0
Muhammad Muavia :
allah muaf grma
2025-08-16 07:07:56
0
imadkhan :
Allah de raham waki duwa Gani kawiii
2025-08-16 14:06:30
0
『Asim』Mirza :
@Raja_Rayyan_73:🌧️۔ یا اللہ! ہم تیرے امتحان کے قابل نہیں، ہماری مدد کر اور اس مصیبت کو ہمارے لیے رحمت بنا دے۔**
🙏۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ ربّالعزت ان تمام لوگوں کو اس نقصان کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔**
**"پانی سب کچھ بہا لے گیا… لیکن سوات و بونیر کے دل نہیں 💔 انشااللہ ہم پھر اٹھیں گے ✨
**اللہ سب کو سلامت رکھے اور بے شمار نعمتیں نوازے، آمین 🤲۔**
**"پانی سب کچھ بہا لے گیا… لیکن سوات و ہزارہ کے دل نہیں 💔 انشااللہ ہم پھر اٹھیں گے ✨"**
2025-08-15 15:00:01
2
Nayab Ali :
allah Akbar😭😭allah maaf dy sub ko aameen😇
2025-08-15 19:57:34
0
Almas :
Allah pak raham farama day
2025-08-16 10:29:57
0
Gurdazy Babo :
دا کوم زے دے
2025-08-15 08:12:57
1
₪ᴹᴿ🅰️ʀмᴀɴᵏᵎᶰᴳ✧ :
اے پختونوں منت درتہ کامہ نور ۔۔بس کئے اللّٰہ تعالیٰ رانہ ڈیر زیات خفہ دے۔۔رازئے چے پہ خقیقت کے توبہ استغفار شو۔زمونگ داہ سر کشی پہ وجہ زناور بوٹی ماشومان غذاب خورئے ۔بس کئے داہ بے خیائی ملاوٹ قتل وقتال رشوت خوری خسد بعض کینہ ڈاکئی غلا غیبت مامعلات ٹول ٹھیک کڑو ۔۔اللہ تعالیٰ خے لواحقین لہ زڑہ صبر ورکڑے امین ۔
2025-08-15 19:14:14
5
Mazhar Ali ♡ :
"یا اللّٰہ ہمارے پٹھان بھائیوں کی مدد فرما 🙏
میں بطور ایک پنجابی مسلمان، اپنے پٹھان بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔
اے اللّٰہ! ہمارے پٹھان بھائیوں کو ہم پنجابیوں سے بڑھ کر ترقی عطا فرما 🌹
جو شہید ہوئے ان کے درجات بلند فرما، جو زخمی ہیں انہیں جلد از جلد شفا عطا فرما، اور جن کے اہل و عیال رخصت ہو گئے ہیں، ان کے دلوں کو صبر جمیل نصیب فرما۔
اے اللّٰہ! ہم سب کو ایک دوسرے کا سہارا بننے اور بھائی چارے کو مضبوط رکھنے کی توفیق عطا فرما۔
ہم سب ایک اللّٰہ، ایک قرآن اور ایک نبی ﷺ کے ماننے والے ہیں۔
یا رب! ہماری دعائیں قبول فرما۔ آمین 🤲"
2025-08-17 15:34:14
1
𝕸іrһᥲ :
Allah pak Sab pr reham Kary 🥺
2025-08-16 10:10:37
1
Alefoooo 804 :
اللہ رحم کرے
2025-08-16 04:56:55
4
𝄟≛⃝ 𓆩𓀚𝑆𝑢𝑝𝑒𝑟آمينﷻ𓆪ꪾ𝄟≛ :
سبحان الله العظيم سبحان الله العظيم
2025-08-16 20:30:18
2
Saqi Raja 🇵🇰❤️🇦🇪 :
میں "ثاقب راجہ کشمیری" اس مشکل گھڑی میں خیبر پختون خواہ کے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں ،آپ کا دکھ تو کم نہیں کر سکتے لیکن میں اپنی استطاعت کے مطابق ایک متاثرہ فیملی کے اخراجات اٹھانے اور انھیں راولپنڈی میں رہائش فراہم کرنے کے لئے دل سے حاضر ہوں جب تک انکی زندگی واپس نارمل نہ ہو جائیں میں انکی رہائش اور ضروریات زندگی کی ذمہ داری لیتا ہوں، انکے لئے ہر ضرورت کا بندوبست کیا جائے گا انشاءاللہ ۔۔ اگر ایسی کوئی فیملی ہے جو مجھے خدمت کا موقع دے مجھ سے رابطہ کریں ۔۔ اور باقی احباب سے گزارش ہے دل کھول کے اپنے متاثرہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں۔۔ جزاک اللہ خیرا
2025-08-17 08:42:44
1
Saifhusain 79 :
subahanallah ☝️🥱
2025-08-16 20:12:03
1
👑Malak Salman khan👑 :
Allah dy Khair waki
2025-08-15 11:52:42
4
babar :
استغفر اللہ ربی من کل ذنب وتوب الیہ
2025-08-17 06:51:11
1
Umer.Calm💎007 :
ye konsi jgha ha
2025-08-16 00:00:05
0
Cute Pesho :
allah pak di hpl raham oke pe ameen 🥺🤲
2025-08-15 17:16:24
0
azam :
:یا اللہ رحم 😭😭😭
2025-08-15 20:37:06
1
To see more videos from user @jamshaidkhan6619, please go to the Tikwm
homepage.