@atifsoduzai9: "حالیہ تیز بارشوں کے باعث گراٹہ پار آبشار میں شدید طغیانی آ گئی ہے اور پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھ کر پل کے قریب تک پہنچ گیا ہے۔ تمام سیاحوں اور مقامی افراد سے گزارش ہے کہ آبشار کے اطراف خاص طور پر پل کے نزدیک جانے سے گریز کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں، کیونکہ پانی کا تیز بہاؤ کسی بھی وقت صورتحال کو مزید خطرناک بنا سکتا ہے#gratapar_abshar_😋_hometown_❤