السلام وعلیکم!
_ _میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں_
_مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف_ _مسائل کے حل معلوم ہیں_۔۔
_آج سے میں آپ سب کو بلکل فری_ رہنمائ دوں ان شاء االلہ ۔۔آپکو _اگر_ کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر _کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے_ _کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں_ _کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے _ساتھ_ _کنیکٹ میں رہیں ۔