@zk11zk1: burner selab video #officialforyou #fyptiktok #viral_video #500k #foryoupagе

🔥ZK EDITS 🔥
🔥ZK EDITS 🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 August 2025 07:22:44 GMT
246040
4940
270
379

Music

Download

Comments

usman.ali.saim
⚡ jf17 thunder ⚡🇵🇰 :
اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو صبر عطا فرمائے
2025-08-17 08:24:28
4
saqiraja52
Saqi Raja 🇵🇰❤️🇦🇪 :
میں "ثاقب راجہ کشمیری" اس مشکل گھڑی میں خیبر پختون خواہ کے متاثرہ بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں ،آپ کا دکھ تو کم نہیں کر سکتے لیکن میں اپنی استطاعت کے مطابق ایک متاثرہ فیملی کے اخراجات اٹھانے اور انھیں راولپنڈی میں رہائش فراہم کرنے کے لئے دل سے حاضر ہوں جب تک انکی زندگی واپس نارمل نہ ہو جائیں میں انکی رہائش اور ضروریات زندگی کی ذمہ داری لیتا ہوں، انکے لئے ہر ضرورت کا بندوبست کیا جائے گا انشاءاللہ ۔۔ اگر ایسی کوئی فیملی ہے جو مجھے خدمت کا موقع دے مجھ سے رابطہ کریں ۔۔ اور باقی احباب سے گزارش ہے دل کھول کے اپنے متاثرہ بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں۔۔ جزاک اللہ خیرا
2025-08-17 08:41:08
5
guest.op4
Guest Op :
@Raja Raja:کے پی کے کا سب سے بڑا ہمدرد منظور پشتین نظر نہیں ارہا اس مشکل وقت میں اس کو عوام کے ساتھ ھونا چاہے ہمدرد مشکل وقت میں پیٹھ نہیں دکھاتے
2025-08-16 16:14:22
4
leaderisno.1
barhy bhiya :
اللہ تعالی ایسا برا وقت کسی پر مت لائے 🥺 میں سید زادی ہوں نہیں مانگنے والی نہیں میری بیٹی کافی دنوں سے بہت بیمار ہے🙏😭 میں اس وقت بہت مجبور ہوں میرے حالات بہت خراب ہیں میں اپنا جسم نہیں بیچتی ھوں کوئی 😢صاحب حیثیت مسلمان ہو جو بیٹی کا درد جانتا ہے میری مدد کر دے🙏 😩اولاد بہت عزیز ہوتی ہے اپ سب جانتے ہیں مجھے اس وقت 25ہزار کی ضرورت ہے 🙏😔 اللہ تعالی اپ لوگوں کی اولاد کو لمبی زندگی دے تندرستی دے صحت دے اور اپ لوگوں کو کامیاب کرے امین 🤲🤲🙏😭
2025-08-17 07:44:04
3
qambarali228
Qambar Ali :
😢😢😢 804
2025-08-17 03:25:10
1
sharipah461
Sharipah Bonita :
May you always be in God's protection.
2025-08-17 14:15:20
1
itsmesiddeka1
it's me siddeka 👰 :
Ha Allah help 🤲🤲😢😢
2025-08-17 11:34:26
1
jamalokhan2755
JAMAL KHAN 47 :
same in swat
2025-08-16 18:50:54
1
missattitude_221
Amna :
I hate 2025 😭😭😭💔
2025-08-17 19:11:46
0
gollu325
Gollu :
Allah madad ya Rab ul Aalameen 🙏🙏🙏
2025-08-17 19:31:17
2
catoo745
💞👑𝙰𝚏𝚏𝚊𝚗║▌💕✿ :
@💞🥺🥺~💞::اللہ معاف کرے اللہ ہر مسلمان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے ہمیں چاہیے کہ جتنا ہو سکے تو بس استغفار کریں اور اللہ سے معافی مانگ رہے ہیں ہماری ساری مشکلیں اسان فرمائے جو اس ملک پہ عذاب ا ہے ہیں وہ ختم کریں اور ہماری توبہ قبول کریں🥺🥺🥺🥺
2025-08-17 17:34:03
1
warda.zaib
وردہ زیب 🌙🥀❤️ :
my kpk🥺🥺🥺😞😞😭😭
2025-08-16 18:51:26
1
rajibmia133133
Trader Rajib :
Yaa Allah , please save Pakistan 🇧🇩🇵🇰😔 ইয়া আল্লাহ, পাকিস্তানকে রক্ষা করো 🇧🇩🇵🇰😔
2025-08-17 14:19:58
1
tmk_793
꧁♛ 𝑀𝑟.𝑡𝑎𝑙ℎ𝑎 ♛꧂ :
Allah hafiz
2025-08-17 14:30:45
0
sam5585adil
samar adil :
humari khamoshi ki sza hai shayed mai ye sab hal Gaza ka dekh k roti thi nhi pta tha humary apny mulak ka ye hal bhi ho sakta humary pas taqat fojj sab tha pr Gaza k liye kuch na kia ab humary log hum sab ISI hal mai hai Allah humary gunah maaf farma amen
2025-08-18 18:06:37
0
siti64368
siti :
ya Allah ya Rohman ya Rohim
2025-08-21 09:35:29
0
desviari
desvi💫Rizq💫inta💫daff💫amira :
پاکستان میں سونامی کی تباہی سے سب محفوظ رہیں
2025-08-17 06:21:25
1
aeydah0
🌻𝐝𝐔𝐚-𝐩𝐔𝐭𝐑𝐢𝐄 🌻 :
inalillah wa inailahi roziun🥺
2025-08-18 15:28:42
0
tariq.niazi95
T⃠a⃠r⃠i⃠q⃠ :
ق✨:کس کو روئیں؟ کہاں جائیں؟ ایک طرف بونیر جل رہا ہے، دوسری طرف سوات لہو لہان ہے، اور تیسری طرف باجوڑ کی گلیاں ماتم کدہ بنی ہیں۔ یا رب! ہم کس کے در پر فریاد لے جائیں؟ ایک طرف سے فوج کی گولیاں برس رہی ہیں، دوسری طرف آسمان سے تیرا قہر اور زمین سے تیرا عذاب نازل ہے۔ یا اللہ! یہ قوم ٹوٹ چکی ہے، گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں، بچوں کی مسکراہٹیں مٹی میں دب چکی ہیں، ماؤں کی دعائیں آنسوؤں میں بہہ گئی ہیں۔ اے رحمٰن! ہمیں معاف کر دے۔ ہم سے جو خطائیں ہوئیں، معاف فرما۔ اس سرزمین کو امن دے، ہمارے گھروں کو سکون دے، اور ہمیں اپنے سائے میں پناہ دے۔"😭😭😭😭😭😭 آمین ثمہ آمین
2025-08-18 06:10:13
0
userls3fz320wr
hánngọcánh :
a Di Đà Phật
2025-08-18 12:50:22
0
md.mahafuj.e.c6
RH :
I am from Bangladesh Ya Allah please help Pakistan 🤲🥺
2025-08-18 15:03:25
0
mlangi54
Ñàbëë l...RJP.☠️ :
:اس مشکل گھڑی میں پورا پنجاب آپ کے ساتھ کھڑا ہے، ایک فیملی کے اخراجات اٹھا سکتا ہوں، میں ایک پوری فیملی کو اپنے گھر "پنجاب" میں دعوت دیتا ہوں وہ ہمارے گھر رہ سکتے ہیں جب تک انکے گھر واپس تعمیر نہیں ہو جاتے، انکے لئے ہر ضرورت کا بندوبست کیا جائے گا۔۔ میں پنجاب میں انکی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں ۔۔ اگر ایسی کوئی فیملی ہے جو مجھے خدمت کا موقع دے مجھ سے رابطہ کریں۔۔ اللہ پاک پیارے نبی کے صدقے پٹھان بھائیوں کی حفاظت فرما گا
2025-08-18 10:43:39
0
queen997721
queen👑 :
لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم 🥺💔
2025-08-18 17:57:33
0
cantys78
PEACE ☮️ ☮️ :
This is so sad. My Duas for you all🥺🥺
2025-08-18 17:44:09
0
ezah47
ezah :
Allah huakbar 🥺🥹🥺🥹🥹🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🤲🤲
2025-08-17 14:41:26
0
To see more videos from user @zk11zk1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About