دعائیں قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دعا کریں
"یا اللہ"
غیبی مدد فرما آمین ثم آمین" 🥺
2025-08-17 21:20:53
72
Muhammad Yousaf :
اے زمین اور آسمان کے بادشاہ ہمارے پاک پروردگار ہم تیرے بہت گنہگار بندے ہیں پر تیری رحمت تو سب سے بڑی ہے تو ستر ماؤں سے زیادہ اپنے بندے سے محبت کرتا ہے اے میرے اللہ ہمکو معاف فرمادے مولا تو بہت بڑا ہے ہم بہت چھوٹے ہیں معاف کردے مولا
2025-08-16 19:30:51
54
Sonia shah :
ya Allah reham farma.. 🥺
2025-08-17 07:09:09
11
Kashmire :
رب کے آگے کوئی زور نہیں میرا رب آپ کی زندگی میں پھر خوشیاں لائے گا
2025-08-17 08:50:43
13
Shahid badar :
@Muhammad Yousaf:اے زمین اور آسمان کے بادشاہ ہمارے پاک پروردگار ہم تیرے بہت گنہگار بندے ہیں پر تیری رحمت تو سب سے بڑی ہے تو ستر ماؤں سے زیادہ اپنے بندے سے محبت کرتا ہے اے میرے اللہ ہمکو معاف فرمادے مولا تو بہت بڑا ہے ہم بہت چھوٹے ہیں معاف کردے مولا
2025-08-16 21:09:23
14
ISLAMIC SHORTS ✨💫❤ :
اللہ رحم کرے 😥😥
2025-08-20 08:42:44
1
Mrs.kaleem parachs❤ :
ye knsi jga hai
2025-08-20 07:45:37
1
Naeem Sajjad Naeem32 :
ALLAHA pak Rahman farma dy Ameen sumameen ALLAHA pak mahaf karay
2025-08-16 18:07:13
5
Kashi champion :
ya Allah pak Yaha k logo pe apna reham farma aameen summ aameen 🤲😥
2025-08-18 09:23:43
3
𝙷̳𝙰̳𝙽̳𝙳̳ 𝙶̳𝙸̳𝚁̳𝙻̳🫰🤞 :
@𝙷̳𝙰̳𝙽̳𝙳̳ 𝙶̳𝙸̳𝚁̳𝙻̳🫰🤞:یارب العالمین تو مالک ہے تو رازق ہے
غیب کے خزانے سے اپنے ان بندوں کو نعم البدل عطا فرما
امین
2025-08-18 14:28:30
5
farhatshah132 :
یا اللہ رحم فرما آمین ثم آمین
2025-08-16 18:34:15
8
online Quran teacher :
:اے زمین اور آسمان کے بادشاہ ہمارے پاک پروردگار ہم تیرے بہت گنہگار بندے ہیں پر تیری رحمت تو سب سے بڑی ہے تو ستر ماؤں سے زیادہ اپنے بندے سے محبت کرتا ہے اے میرے اللہ ہمکو معاف فرمادے مولا تو بہت بڑا ہے ہم بہت چھوٹے ہیں معاف کردے مولا
2025-08-17 22:10:47
4
Nomi cheeta Dab :
@امیر حمزہ:خیبر پختون خوا کے پٹھان پنجاب کے بھائی ہیں اور پنجاب کے دروازے کھلے ہیں اپ سب لوگ یہاں پر ا جاؤ جب ادھر سب کچھ صحیح ہوا واپس چلے جانا 😢😢 پنجاب خون کے آنسوں رو رہا ہے بہت سے خاندان اجڑ گئے معصوم بچے یتیم ہوگئے ہم پختون بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اے خدا ہمارے گناہ معاف فرما 😢😢😢
2025-08-19 08:20:35
2
Mishoo :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-08-16 17:20:12
8
Ayum :
May Allah bless you all
2025-08-17 03:59:46
3
🦋⃟≛⃝ Dua𝄟✮⃝ :
اے میرے اللہ اے میرے پیارے اللہ ہمیں بخش دے ہم گنہگار بندے ہیں تو تو رحمان اور رحیم ہے میرے مولا ہمیں بخش دے اور ان عذابوں کو ہم پر نہ ڈالنا ہم😭
2025-08-16 17:57:57
5
Namal KhanZadi :
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!!چلو اب جو بھی سنے میں آئی ہے یہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہے
اگراسکی وجہ موسماتی تبدیلی ہے تو اللّٰہ سے معافی کے ساتھ ساتھ ذیادہ سے ذیادہ درخت لگائے اور درختوں کو نا کاٹیں🥰
2025-08-16 21:49:56
4
Mehreen khan :
ya Allah reham frma
2025-08-18 06:36:41
3
AsHmAL GhUlLo :
ameen 🙏🙏
2025-08-18 05:22:35
3
RANA ZAIN :
read darood Shareef ❤️
2025-08-18 07:41:20
5
I love Doraemon 💖☺️ :
Allah maaf kary 😭😭😭😭😭
2025-08-17 16:31:34
4
Rehan :
@M💝Zunair💞Usman:دعائیں قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دعا کریں
"یا اللہ"
غیبی مدد فرما آمین ثم آمین" 🥺
2025-08-18 08:37:54
4
Shiza Ch3234 :
Ya Allah pk hum pr rahem farmaa Ameen🤲🤲🤲🤲
2025-08-18 05:57:11
3
shamrozsonii 007 :
Khuda reham kre🙏
2025-08-18 14:49:20
1
🦋𝒞𝒶𝓁𝓁 𝓂𝑒 𝑅𝓸𝓸𝒽 🦋 :
YA ALLAH REHAM FARMA 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2025-08-18 14:17:50
1
To see more videos from user @trumpkingo, please go to the Tikwm
homepage.