تاريخ به دا ھم ولیکی چی پختونوں سرہ دہ کفن کمے راغلے وہ
بونیر 💔باجوڑ 😭سوات😢
2025-08-16 14:03:31
348
اتفاق پیجن کلب :
.:یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-08-17 11:29:51
95
Ikan Sepat :
إِنَا للهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ .
2025-08-22 09:34:15
0
sehar_khan🇵🇰💜 :
:انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ منظر ہمارے لیے کچھ لمحوں کا ہو گا مگر جن پر گزرا ان کی زندگی گزری ہو گی وہاں 💔🥹
اللہ کریم اس آزمائش کا بہترین آجر دیں آمین یا رب العالمین
2025-08-16 21:11:48
105
[{,الزم عشق گجـــــــر۔ زادی} :
باجاوڑ کے لوگ کبھی فوج کے خلاف لڑتے تھے فوج کوئی فوجیوں کو شہید کیا تو اللہ تعالی نے کی طرف سے یہ نازل کردہ عذاب ہے جو باجوڑ بنیر کے پی کے کی عوام پر مسلط ہوا
2025-08-16 20:42:25
57
Nabeel Ahmed :
بونیر کې اول اعلان وشو چې نزدې تحصیلونو والا قبرونو له راشي
مڑې ډېر دی بیا اعلان وشو وئ مارکېټ کې کفنونه ختم شول بیا اعلان وشو وئ زنانه هسپتال ته راشي چې زنانو له غسل ورکی
یا الله رحم 💔💔
2025-08-16 18:13:56
56
️ :
کس کو رلائیں؟ کہاں جائیں؟
ایک طرف بنیر جل رہا ہے، دوسری طرف سوات لہو لہان ہے، اور تیسری طرف باجوڑ کی گلیاں ماتم کدہ بنی ہیں۔
یا رب! ہم کس کے در پر فریاد لے جائیں؟ ایک طرف سے ہر سال پختون وطن میں آپریشن ، دوسری طرف آسمان سے تیرا قہر اور زمین سے تیرا عذاب نازل ہے۔
یا اللہ! یہ پختون قوم ٹوٹ چکی ہے، گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں، بچوں کی مسکراہٹیں مٹی میں دب چکی ہیں، ماؤں کی دعائیں آنسوؤں میں بہہ گئی ہیں۔
اے رحمٰن! ہمیں معاف کر دے۔ ہم سے جو خطائیں ہوئیں، معاف فرما۔ اس پختون سرزمین کو امن دے، ہمارے گھروں کو سکون دے، اور ہمیں اپنے سائے میں پناہ دے۔"😭😭😭 پختون وطن زخمی وطن💔💔🥹🥹
2025-08-16 19:28:58
65
ʝ α 〽️ є є ℓ :
پتہ اسکو ہی ہوتا ہے جس پر گزر رہی ہو
تو مہر بانی کر کے جب بھی کوئی ایسی ویڈیو دیکھو تو ساتھ دعا کر دیا کرو اللہ انکے حال پر رحم کرے آمین 😓
2025-08-17 06:33:41
28
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓴𝓱𝓪𝓷❤ :
Buner pa speena kapra raghun shu 😢
2025-08-16 18:47:06
11
Islamic video :
مولانا بِجلیگر صاب نے بولا تھا کے میں تو مر جاؤنگا لیکن قسم سے موجھے آسمان کا ارادے ٹیک نہیں لگ رھے ہے قسم سے اس جو بولا ہے وہی ہوّا ہے بہت بزرگ انسان تھا اللّٰہ مغفرت نصیب کرے آمین 🤲
2025-08-16 19:00:36
31
babokhan2285 :
2025-08-16 15:31:43
17
Sherzada :
اللّٰہ اکبر اللّٰہ دےمونگ ٹولو صبر راکڑی
2025-08-16 17:10:17
71
🍷𝕋𝕒𝕓𝕓𝕒𝕤𝕦𝕞🍷 :
کہاں جائیں؟
ایک طرف بونیر جل رہا ہے، دوسری طرف سوات لہو لہان ہے، اور تیسری طرف باجوڑ کی گلیاں ماتم کدہ بنی ہیں۔
یا رب! ہم کس کے در پر فریاد لے جائیں؟ ایک طرف سے فوج کی گولیاں برس رہی ہیں، دوسری طرف آسمان سے تیرا قہر اور زمین سے تیرا عذاب نازل ہے۔
یا اللہ! یہ قوم ٹوٹ چکی ہے، گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں، بچوں کی مسکراہٹیں مٹی میں دب چکی ہیں، ماؤں کی دعائیں آنسوؤں میں بہہ گئی ہیں۔
اے رحمٰن! ہمیں معاف کر دے۔ ہم سے جو خطائیں ہوئیں، معاف فرما۔ اس سرزمین کو امن دے، ہمارے گھروں کو سکون دے، اور ہمیں اپنے سائے میں پناہ دے۔"😭😭😭😭😭😭 آمین ثمہ آمین
2025-08-16 19:24:40
5
🫴🫀M🤍S :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه😥
2025-08-16 17:17:20
12
khlid khan :
قیامت کی نشانیاں ہیں کہ جوان اموات ہونگی اس تھوڑے عرصے میں اگر غور کیا جائے تو بھت سے خوبصورت نوجوان اس دْنیا سے رْخصت ہوئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو مرنے سے پہلے پہلے اس کی تیاری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اس نوجوان کی اللّٰہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے یقیناً اْن کیلئے یہ ایک بھت بڑا صدمہ ہے
2025-08-16 19:09:21
4
Syed_رائیٹس :
oss ty ralo qasam da zra me chwe 😭😭😭
2025-08-16 17:51:24
22
Itx_Aryo 2.0 :
Da sa da waja ror 😥😥😰
2025-08-16 22:14:26
2
faiz khan :
🤲🤲🤲😭😭😭 اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ جو بھی اس دنیا سے فانی ہو گیا ہے اس کی مغفرت فرما اور جو بیگ ہیں ان کو رحم فرمائے ان کو رحم فرما ہم سب مسلمانوں کو اللہ معاف کر دے امین ثم امین
2025-08-16 16:19:46
17
💫 _DANجER_💫 :
:مونگہ د زمکی ظالمان نہ پریگدی تاتہ مو گلہ کولہ😑۔
د عرش مالکہ جوڑے تہ زمونگ نہ ھم خفہ ئی😥🙏۔
2025-08-16 15:27:41
102
مظلوم پختون :
:زہ خپلو درانو پختانو او غیراتی نوجوانان کم چے سوشل میڈیا ورکران دی ۔یا ٹک ٹکران دی ٹولو تہ خواست کووم ۔چے پہ دے سخت وخت کے دا متاثرہ خلکو دپارہ خپل امداد جاری وو ساتئ ۔او امدادی کیمپ یا لائو ڈونیشن مراستہ وو کئ ۔نن دا خلک پہ ڈیر مشکل خالات کے دی ۔
2025-08-16 17:22:49
18
Dimple girl ❤️ :
kpk apni madat AP Allah hemat de ameeen summah ameeen 💔😭😭😭