@vlogging.boy65: Village woman 😲😮 #villagelife #indianflood #pakistanfloods #Flood #viral

vlogging boy😎🤓
vlogging boy😎🤓
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 16 August 2025 12:12:22 GMT
1629687
47207
1307
1435

Music

Download

Comments

ali.usman84091
Ali usman :
بھائی یہ کہاں پہ سلاب ایا ہوا ہے 😭😭😭 میری دعا ہے اللہ تعالی اپ کو ساری سختیوں سے محفوظ فرمائے امین
2025-08-17 16:56:48
100
mahammalik530
✨💕💖ᕼꪖ𝓻𝑎𝑚 Ϟŏʘ®💖💕✨ :
ویسے سوچنے کی بات ہے پیچھے کھیت جو ہیں وہ سبزہ سبزہ ہے ان میں پانی تو نہیں ہے اور 🙏 اگے گلی میں پانی ہے یہ کیا ہے
2025-08-18 06:24:41
32
anjum7181
🇧 🇦 🇸 🇭 🇮 🇷 :
دعائیں قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دعا کریں "یا اللہ" غیبی مدد فرما آمین ثم آمین"
2025-08-18 19:31:50
26
mahikhan7085
mahimalik7085 :
جو کچھ ہوا وہ سب رب کی مرضی تھی 🙏۔ اللہ اپنے پیارے بندوں کو ہی آزماتا ہے 😥۔ قدرت کے فیصلوں سے لڑنا ناممکن ہے، مگر ہم دل نہیں ہاریں گے 💪🔥۔ اُٹھیں گے، صبر کریں گے اور رب کی مدد سے دوبارہ کھڑے ہوں گے، انشااللہ 🌸✨۔ مال و دولت چلی گئی؟ کوئی بات نہیں، اللہ کا خزانہ کبھی ختم نہیں ہوتا 💰🤲۔ ہر طوفان کے بعد نیا سورج طلوع ہوتا ہے 🌅، اور ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے 🌈💖۔
2025-08-17 16:13:35
33
hari.pari
Hari pari :
Allah ho Akbar 😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔🤲🤲🤲🤲🤲
2025-08-17 22:46:02
14
atayesha7
AT JATT G :
@AT JATT G:دعائیں قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دعا کریں "یا اللہ"جو مصیبت میں ھیں سب لوگ انکی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین"😭😭🤲🤲
2025-08-20 05:09:05
4
itsumairzafar
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکنا ہے :
@5:جو کچھ ہوا وہ سب رب کی مرضی تھی 🙏۔ اللہ اپنے پیارے بندوں کو ہی آزماتا ہے 😥۔ قدرت کے فیصلوں سے لڑنا ناممکن ہے، مگر ہم دل نہیں ہاریں گے
2025-08-18 03:03:36
3
nawabzaadi.pathan
AREEBA KHAN 🌚💅🏻 :
Ai hai yh wese to real hai but yh Ai h
2025-08-17 20:43:08
7
hoor.pari286
Silent Pari :
Allah rahm kry ameen suma ameen
2025-08-17 16:04:07
5
sihzamalik804
Sihzamalik804 :
Allah 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-08-19 21:16:43
0
alishuu...4
Alishi 🫀 :
اے اللہ! بونیر اور اس کے اطراف میں آنے والے سیلاب سے متاثر تمام بھائی بہنوں پر اپنی خاص رحمت فرما۔ یا اللہ! جو لوگ اس آفت میں وفات پا گئے ہیں ان کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغ بنا دے اور ان کے درجات بلند فرما۔ اے رب کریم! جو لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں انہیں صحیح سلامت اپنے گھر والوں سے ملا دے، اگر ان کا وقت پورا ہو چکا ہے تو انہیں شہادت کا درجہ اور جنت الفردوس نصیب فرما۔ یا اللہ! متاثرین کو صبر، ہمت اور حوصلہ عطا فرما، ان کے نقصانات کا بہترین بدلہ عطا فرما اور ان کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
2025-08-19 01:04:00
3
nayab.butt41
nayab kanwal butt :
ya allah reham 🥺
2025-08-18 14:10:59
9
shh620111
Hira Fatima,,,,, :
Agr bezuban janwaron ka yeh haal ha tou ham jeessy gunahgaro insano ka Allah kya haal kryga😳
2025-08-18 12:26:21
10
shahbaz.kayani74
Shahbaz Kayani :
ya Allah in sub ki madad kar
2025-08-19 07:22:53
3
user4763462234353usmsn
Sona Sonu😘 :
Allah bezuban janwro ki hifazt farma madat farma ye apni hifazt karna ni jante Ameen🥺😭
2025-08-20 23:24:25
1
m.saleem3972
M Saleem :
ai ha BHai
2025-08-20 18:44:50
1
syed.adeel.shah40
Syed Adeel Shah :
Allah pak raham farmai sub duva karo
2025-08-18 04:30:43
9
mini.mano13
Mini Mano :
ALLAH REHM KRY HM SB PY
2025-08-19 14:44:09
2
robinasajawalkhan
Robina Sajawal khan :
ya Allah janwron pr rehum farma
2025-08-18 07:30:06
17
khanewal804
Rabi804 :
Allah 🙏🙏🙏🙏🙏
2025-08-17 22:42:15
3
imranbhatti9867
Imran Bhatti :
@اے اللہ! بونیر اور اس کے اطراف میں آنے والے سیلاب سے متاثر تمام بھائی بہنوں پر اپنی خاص رحمت فرما۔ یا اللہ! جو لوگ اس آفت میں وفات پا گئے ہیں ان کی مغفرت فرما، ان کی قبروں کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغ بنا دے اور ان کے درجات بلند فرما۔ اے رب کریم! جو لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں انہیں صحیح سلامت اپنے گھر والوں سے ملا دے، اگر ان کا وقت پورا ہو چکا ہے تو انہیں شہادت کا درجہ اور جنت الفردوس نصیب فرما۔ یا اللہ! متاثرین کو صبر، ہمت اور حوصلہ عطا فرما، ان کے نقصانات کا بہترین بدلہ عطا فرما اور ان کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
2025-08-19 02:54:22
3
shaeel.0786
@mshakeel Khan shakeel 0 :
Lahore
2025-08-19 15:11:46
2
kingabubaker49
fatehjangi _Bull..1 :
@pretty girl🎀🧸:سیلاب زدگان کے لیے تین مرتبہ آیت کریمہ پڑھ کر ڈن کرتے جائیں اللہ ہم سب پر رحم فرمائے لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من ظالمین 🥰
2025-08-19 02:04:29
3
kinzafatima743
💫💫 Cute Mano 💫💫 :
حیرانی والی بات یہ ہے کہ چھت کے اوپر بھینس کیسے ڈوب گئی
2025-08-18 09:13:59
2
its_momina1414
🌸 :
Allah tala plz en pa rahm kryn🥺
2025-08-18 15:07:17
1
To see more videos from user @vlogging.boy65, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About