یہاں پر بات یہ نہیں ہے کہ گھر کے بڑوں کا جو رتبہ ہے اس میں کوئی کمی ہے رتبہ اپنی جگہ پہ برقرار ہے۔لیکن جو گھر کے بڑوں کا کردار ہے اس پہ سوال بنتا ہے۔جب گھر کے بڑے اپنی اولاد کے درمیان فرق کرتے ہیں کسی کو توجہ اہمیت دینا چھوڑ دیتے ہیں اس وقت بربادی ہوتی ہے اس لیے جناب اپ بہت درست اور سچ بات کرتے ہیں۔💯
2025-08-16 19:05:55
103
Shuمaila Rehمan :
میری ساس اپنے بیٹوں بہو اور بچو میں بھی ناانصافی کرتی ہے بس ایک بہو اچھی لگتی جو بھاگ کر آئی اور 5 ماہ بعد بچہ بھی پیدا کر دیا وہی بچے کو پیار دیتی اور اسی بہو کو پسند کرتی ہے
2025-08-17 03:53:51
31
❣️👑🦋Anaya🦋👑❣️ :
ajkal ghr k bare log insaf bilkul b nai krte
2025-08-17 13:34:26
31
Safa :
save option kyu nahi ho rehi ho ai
2025-08-16 14:49:34
3
LiveXPZone :
bahie ap k channel pr majood pora content har video mari zindagi k 28 salo . ki pori story biyan krti ha😭😭😭😭
2025-08-17 06:43:07
8
Aqsa :
sir plz save option on kia kry.
2025-08-16 15:22:35
4
یتیم ۔تنہا :
کون سے بڑوں کی بات کر رہیے ہیں وہ بڑے گزر گے جو سب کو جوڑ کے رکھتے تھے انصاف کرتے تھے سچ کا ساتھ دیتے تھے آج کل تو منافقت عروج پر ہے
2025-08-19 07:03:01
37
Sadia علی :
کچھ بزرگ اس قدر آئندہ نسل کو زلیل اور برباد کر کے جاتے ہیں کہ انکے نسلیں انکو بد دعائیں دیتی رہتی ہے بڑا ہونے کے لیے پہلے بڑا بننا پڑتا ہے۔اور کچھ والدین بھی سانپ کی مانند ہوتے ہیں جو اپنی ہی اولاد کو کھا جاتے ہیں