@pakhtun.baithak: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے بھرپور فوجی امدادی آپریشن کا حکم دیا۔ اضافی دستے، انجینئر کور کے ہنگامی پل، 600 ٹن راشن، ریسکیو کتے اور ہیلی کاپٹرز تعینات۔ افسران و جوانوں کی ایک دن کی تنخواہ بھی متاثرین کے لیے وقف۔ #PakistanArmy #FloodRelief #KPFloods #khyberpakhtunkhwa #Flood2025