@sabir6490: #❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ یادگار اسلاف حاوی الفروع والاصول زینت المحدثین امام المدرسین علامہ مفتی فضل سبحان القادری دامت برکاتہم العالیہ سے مرکز اہلسنت جامعہ قادریہ مردان میں شرف ملاقات مع البرکات برارد محترم علامہ محمد حسان قادری صاحب سے تفصیلی گفتگو بھی ہوٸی