مجھے قرآن کی کوئ ایت کا ترجمہ زبانی یاد نہیں ہے صرف تلاوت ثواب کی نیت میں کرتا ہوں وہ بھی رٹّہ لگا لگا کہ کیا اس طرح ثواب مل سکتا ہے
2026-08-10 17:33:27
4
Mughal | مغل زادہ :
جس نے قرآن کا ایک حرف بھی پڑھا تو اسے دس نیکیاں ملے گی 🌹
2025-08-26 18:04:53
135
🗞️ا ح م د🍁 :
بیشک اللہ کسی سے بھی اپنے دین کا کام لے لیتا ہے ❤️❤️
2026-08-25 18:11:16
5
Al Quran :
"جو شخص اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھتا ہے، اس کے لیے ایک نیکی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔"
(جامع ترمذی)
یعنی "الم" کو صرف ایک لفظ نہیں بلکہ الف، لام، میم تین حروف شمار کیا گیا، اور ہر حرف پر نیکی ہے۔
قرآن پڑھنا، سننا، اس پر غور کرنا اور اس کے احکام پر عمل کرنا سب باعثِ اجر ہیں۔ ❤️
2026-08-28 18:57:54
10
Muhammad Naeem :
کاش سارے علما ایسے حق بیان کرتے تو یہ دنیا جنت بن جائے گی
2025-08-17 08:21:17
124
Aurangzeb Chaudhry :
that is separat matter but recite HOLY QURAN is also sawab
2025-08-17 11:57:10
40
hĥhh :
555555566
2026-09-04 16:42:58
1
Sanaullah Yousafzai :
سوال چنا جواب گندم
2026-09-04 06:46:00
1
Zulqarnain :
ہر کوئی اپنے اپنے نظریات بیان کرتا ہے
قرآن پاک عربی میں پڑھنے کا ہی ثواب ہے جس کے متعلق حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے
2026-07-01 14:38:01
3
Rohail yousafzai :
hame to Kuch or bataya gia hai 😢
2025-08-17 05:38:50
44
rana_tahirofficial :
کوئی بھائی ان کا نام مبارک بتاۓ گا میرے پاس ان کی آج ہی ویڈیو شو ہوئی ہی پہلے انسان کی باتوں نے دل ٹیچ کیا ہے
2025-09-25 11:04:38
7
بہشت زہراء 💚 :
قران کے ہر لفظ پر اللّٰہ نے اجر اور ثواب رکھا ہے مجھے یہ مولوی شروع سے ہی سمجھ میں نہیں آیا ہر بات کو گھما پھرا کے کرنا کیا ضروری ہے بیشک قرآن ہدایت کی کتاب بھی ہے اور اس کے پڑھنے پر اجرو ثواب بھی ملتا ہے
2026-04-01 10:40:48
6
Deeni sanghat hanj :
Kisi alam ko suny ja krr.
waisy Quran Sunna parna swab hai
2025-08-19 02:48:51
6
Malik jamal :
کاش ہمارے مولوی ہمیں دین حق بیان کر سکتے 😔😔
2025-08-20 07:22:38
7
user82084687026798 :
سبحان اللہ
یہ ھے اسلام کا اصل رخ
2025-09-14 16:05:34
6
safdar jatoi :
غامدی صاحب کی باتیں ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا 🥺
2025-08-20 17:12:27
8
AسAD :
آہ زبردست بات، کمال غامدی صاحب، کاش ہم مسلمان اس کو سمجھ سکیں
2025-08-17 18:07:23
9
𝓢𝓱𝓪𝓯𝓲𝓺𝓾𝓮 𝓢𝓱𝓪𝓫𝓲𝓻 :
To phr ek letter pe 10 nikiyan kyon mil rahi he?
2026-08-24 12:03:18
0
Nain⚘ :
غامدی صاحب کے کہنے کا عین مطلب یہ ہے کہ قرآن مجید کو صرف پڑھنے سے ثواب نہیں ملتا اس پر عمل اور ہدایت حاصل کرنے سے ثواب ملتا ہے
2026-09-10 17:08:17
4
zamankhalid786 :
to phr ku kaha gya ha surah ikhlas 3 martba prhne se pore Quran pak ka Swab milta ha
2026-09-03 21:08:32
1
Icloud Id :
MashaAllah
2026-10-21 05:45:55
1
wow creater :
lkin yah b kahna Galat Hy KY isy parh kr sawaab nahi HOTA sawaab HOTA Hy or 100 💯 HOTA Hy jis ko daleel chya to main dy skta hu
2026-08-27 21:16:30
1
Mian Danish Bodla :
قرآن مجید کا اصل
حقیقی مقصد نصحیت حاصل کرنا ہے
باقی قرآن مجید کو پڑھنے کا بھی ثواب ہے
نصیحت حاصل کرنے کی حمایت کی صورت میں قرآن مجید کو پڑھنے کی نفی کیوں کر رہے ہیں
2026-10-22 22:40:24
1
To see more videos from user @mindblowposts, please go to the Tikwm
homepage.