for engineer Muhammad Ali Mirza sb 🥰🥰
فرقہ پرستوں کی ہر سازش اس کے آگے ہاری ہے،
زنجیروں میں جکڑا انجینئر، پھر بھی سب پہ بھاری ہے۔
دشمن لاکھ جتن کر لیں، پر سچ کی جیت ہماری ہے،
زنجیروں میں قید سپاہی، پھر بھی سب پر بھاری ہے۔
حق کا نعرہ اونچا ہے اس کا، باطل سب لاچاری ہے،
زنجیر میں جکڑا استاد، پھر بھی سب پر بھاری ہے۔