@mister_malik001: RIP AMIR SHAH ENCOUNTER CCD💔ALLAH PAK BAHI KE MAGHFIRAT FARMAYA(AMEEN)😓💔#mister_malik001 #creatorsearchinsights #rip #amirshah #fypシ #viral_video #trending #sound #growmyaccount #tiktokusa🇺🇸 #foryourpage #unfreezemyaccount @Ali Malik @Zain Ali @⚜️SHAHAB Ki EDITS⚜️
is ka bhaii advocate ko Qatal keu Kiya tha??? ksi ko detail pata hay
2025-08-18 05:13:22
4
Lak_Sb ✓ :
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے 👍
2025-08-17 11:45:02
77
ch saeed gondal🖤🌹 :
geo bawa 😭🥺
2025-08-24 12:42:04
0
Waqar Khan🦅 :
khasmir walo ap na shair marwa diya
2025-08-18 20:08:01
2
MoMo G✨ :
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئ بازی ہے جو ہاری نہ گئ۔۔
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئ
2025-08-17 15:40:22
11
@Kamran butt :
Allah magfirat frmaye
2025-08-23 06:06:25
1
مَولائ 5Tni🚩🇦🇪 :
hy o pera
mola tary darjat buland farmay ameen 😭
2025-08-18 03:13:04
11
سیف🌪️ :
عام انسان سے قاتل تک کا سفر
عامر شاہ… ایک عام سا لڑکا، خوابوں سے بھرا ہوا، مستقبل کے ارمان دل میں سجائے ہوئے۔ مگر اس کا سب کچھ اس دن ٹوٹ گیا جب اس کے بھائی کو سرِعام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ، اور عامر شاہ در در کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ وہ عدالتوں کے دروازے کھڑکاتا رہا، قانون کے ایوانوں میں انصاف کی دہائیاں دیتا رہا۔ مگر افسوس! اس کے ہاتھ خالی رہے، اس کے کان صرف جھوٹی تسلیوں اور وعدوں سے بھرے گئے۔
جب انصاف کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، جب مظلوم کو سہارا دینے والا کوئی نہ ہو، تو وہی مظلوم خود اندھیرے کا حصہ بن جاتا ہے۔ عامر شاہ کے ساتھ یہی ہوا۔ وہ جو کل تک ایک عام آدمی تھا، انصاف کی تلاش میں تھا، آج وہ خود قاتل بن گیا۔ اس کے ہاتھ خون سے رنگ گئے۔ اور وہ خون کسی اور کا نہیں بلکہ اسی نظام کی ناانصافی کا قرض تھا جو اس نے وصول کیا۔
لیکن ذرا سوچیے! کیا وہ قاتل پیدائشی تھا؟ نہیں! قاتل اس کو ہم سب نے بنایا، اس نظام نے بنایا جس نے ظالم کو چھپایا اور مظلوم کو رولایا۔
آج انہی اداروں نے عامر شاہ کو مار ڈالا۔ وہ ادارے جو اس کی زندگی بدل سکتے تھے، اس کے بھائی کے قاتلوں کو پکڑ سکتے تھے، انصاف فراہم کر سکتے تھے… وہی ادارے آج اعلان کر رہے ہیں کہ ہم نے ایک خطرناک قاتل کو ختم کر دیا۔
عامر شاہ کی موت ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ اگر آج ہم نے انصاف کے دروازے عام لوگوں کے لیے نہ کھولے، اگر ہم نے طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ کھڑا کیا، تو ہر عام آدمی کے دل میں ایک عامر شاہ جنم لے گا
۔عامر شاہ مرحوم نے جب اداروں کو للکارانہ شروع کیا تب شاید اداروں کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں بچا تھا ۔کون سچا ھے کون جھوٹا ھے ۔اب اس کو اللہ پاک ہی جانتا ھے۔ عامر شاہ دنیا چھوڑ گیا ۔اب کون ظالم ھے اور کون مظلوم اس کا فیصلہ یوم قیامت رب العالمین کے سامنے ھو گا😭😭😭😭
2025-08-18 08:46:44
3
دانی ً 🦋🌎 :
2025-08-17 22:46:07
7
★彡[ᴢᴇᴇꜱʜᴀɴ ᴛᴀɴᴏʟɪ]彡★ :
Allah pak agla jhn acha kry ❤️
2025-08-19 12:45:40
3
مخلص چانڈیہ👑 :
Allah pak maghfrat farmai😥
2025-08-19 03:02:08
1
🖤🥂REJECTED MALIK🥂🖤 :
Ameen
2025-08-17 07:44:37
6
Abdul Samad :
Ameen sum Ameen🤲🤲🤲
2025-08-17 16:28:11
5
Sade Ali imran :
😭😭😭😭😭Rip amir shah
2025-08-17 17:18:01
5
❤️🔥SOBHAN❤️🔥 :
ha g
2025-08-17 16:35:51
4
اسمل راجہ🔥 :
ameen g
2025-08-17 15:04:18
4
⚡عنصر علی واہلہ⚡ :
nam roshan kr gya
2025-08-19 17:06:09
1
raja toseef :
Lion Rip
2025-08-18 20:56:35
1
its_sami♥️💫 :
ameen sumameen
2025-08-18 08:17:38
1
@Shariq ✨💫 :
Ha ji 🥷🏻🦅🏴🙏🏻🫵🏻🫵🏻😡🤬✌️☝🏻✌️☝🏻
2025-08-18 17:23:00
1
MAHAM AKRAM🤟 :
Ameen🤲❤️🩹
2025-08-17 07:37:48
7
𝗚-𝗨-𝗝-𝗝-𝗔-𝗥 🗿 :
شیر 🦁 کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال 💯 کی زندگی سے بہتر ہے 👍
2025-08-19 03:52:05
0
Zohaib :
Rip amir. Shah
2025-08-18 16:03:52
1
MoMo G✨ :
ameen sumaa ameen 🤲
2025-08-18 14:50:43
0
Bamloo 🇮🇹🦅⚡ :
where are Gujarkhani people
2025-08-19 11:01:43
0
To see more videos from user @mister_malik001, please go to the Tikwm
homepage.