اللّٰہ پاک اپنے پیاروں کے صدقے ہمارا بیٹا ہمیں زندہ سلامت ملا دے 😭 😭 🤲 میرا بھتیجا نہر میں ڈوب گیا تھا اور ابھی تک نہیں مل سکا کوئی پتا نہیں کس حال میں ہے کہاں ہے 😭😭😭دعا کرے کہ اللہ پاک کرے کہ ہمارا بیٹا ہمیں صحیح سلامت مل جائے آمین ثم یا رب العالمین 🤲🤲😭😭