@newscuffoffical: پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے مسلم دنیا میں پہلی ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ دن ملکی تاریخ میں ’’یوم تکبیر‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے اور خطے میں طاقت کا توازن قائم رکھنے میں سنگِ میل ہے۔ #Pakistan #NuclearPower #YomeTakbeer #PakArmy #Defence
نہ اسلامی ملک ہے اور نہ جمہوری صرف اور صرف چور اور ڈاکوؤں کا ملک ہے
2025-08-18 19:21:46
27
ZAIB BHAI.🍷 :
بلکل پاکستان وہ واحد ملک ہے ان اصلحہ اپنئ عوام پر ہئ استعمال کرتا ہے وہ عوام صرف پختون ہے
2025-08-18 16:33:55
19
ahsan farooqi :
yeh doctor Abdul qadeer Khan ki mehrbni ha
in generals ne Kuch ni kiya
2025-08-18 17:01:49
18
Ghulam Mustafa Halepoto :
یہ سب کردار جاتا ہے پاکستان کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور زولفقار بھٹو کو اللہ رب العزت ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
سلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور زولفقار بھٹو🇵🇰❤️🇸🇦
2025-09-18 13:01:26
37
Noman Ashraf :
واحد ایٹمی ملک جس کا کسی کو کوئی ڈر نہیں ،روزانہ دھماکے ،ٹارگٹ کلنگ،ڈرون اٹیکس
2025-08-18 05:18:57
30
Khizar Osman :
کُچھ فائدہ ہو تو بتاؤ
2025-08-18 16:29:26
6
JB :
اور پاکستان دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جس کی فوج اسلامی دنیا کی غدار ترین فوج ہے۔۔۔
جو ایک سائفر کی مار ہے
2025-08-18 13:09:45
12
🇴🇲.M silent 💔🇵🇰 :
پاکستان واحد ملک ھے جس میں چوکیدار بھی چور اور چور ہی حکمران ۔
2025-08-19 07:50:10
9
۔ :
جس نے بنایا تھا انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ بہت بڑی غلطی تھی مطلب پلید آرمی کی ماں کی
2025-08-18 13:10:26
17
dawood khan :
عمران خان زندہ باد
2025-08-19 08:04:53
7
Hoͥnͣeͫy Bͣee🐝 :
لیکن پر بھی نہ روزگار ہے نہ امن ہے نہ بجلی ہے نہ انصاف ہے اور نہ غریب کیلئے سکون سے دو وقت کا کھانا ہے۔ ایسے ایٹم کا ہم کیا کریں جس کے ہوتے ہوئے لاکھوں لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔🥺
2025-08-18 10:06:23
6
Ali__29 :
لیکن پر بھی نہ روزگار ہے نہ امن ہے نہ بجلی ہے نہ انصاف ہے اور نہ غریب کیلئے سکون سے دو وقت کا کھانا ہے۔ ایسے ایٹم کا ہم کیا کریں جس کے ہوتے ہوئے لاکھوں لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
2025-08-18 05:04:14
16
زاہد افغان :
اور وہ ایٹمی طاقت پٹھان نے بنایا ہے
2025-08-18 23:30:47
11
🌹🌹گلاب حسن زادہ🌹🌹 :
نی جناب سوڈان کے پاس بھی ایٹمی ہتھیار ہیں کالے رنگ کے🤪🤪🤪🤪
2025-08-18 17:04:24
7
Ahmad :
اور ایک یہ کہ اپنے لوگوں کو قتل کرکے ڈالرز لے رہے ہیں
2025-08-18 16:57:40
11
☾𓂃 ₴₳₳Đ 𓂃☽ :
2025-08-18 17:08:51
5
Mohsin :
کیا فائدہ ایسے ایٹمی پاور کا قوم بھوک سے مر رہی ہو حکمران عیاشیاں کر رہے ہوں باہر کے ملکوں میں ایک دلے کی عزت نہ ہو
2025-08-19 04:38:24
11
☾𓂃 ₴₳₳Đ 𓂃☽ :
2025-08-18 17:07:56
8
KHAN :
صرف اسی وجہ سے پورے اسلامی ممالک عزت کرتے ہیں اور دُشمن کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں
2025-08-18 16:34:11
5
To see more videos from user @newscuffoffical, please go to the Tikwm
homepage.