@useer11.9:

️
Open In TikTok:
Region: AL
Sunday 17 August 2025 09:38:15 GMT
416710
27467
38
5355

Music

Download

Comments

gres.2026
Gresa🍓 :
ja dolen
2025-08-29 19:51:07
140
flamur977
flamur977 :
Name Song ?
2025-10-06 16:31:59
1
shume_kd
🇧🇷🇬🇧 :
limi+denisa🥰🥰
2025-10-04 05:27:59
3
users.1999678
. :
hahahahahahaa fiks rp😹
2025-10-03 15:55:12
1
youfavbrune2
🕸️ :
ja dolen
2025-10-22 19:00:43
0
erdhaprap10
Erdha prap :
Pstj dilni ju jo po mos e shani esht bo me fmij , e shikoni tn? kurva kurv ngel o njerz vesi del me shpirtin 👍
2025-10-04 21:28:10
0
acontnotfunddd
‘ :
MeJuTaliK@*n
2026-05-20 13:01:42
0
user_lona03
𝓐 :
@acc not found🥷
2026-04-09 00:22:13
1
user1_g07
user1_ :
@? ❤️
2026-05-06 23:23:24
1
kujtesaaz
🤍 :
@S’🎲♟️ pe din ti kush 😜😅
2025-11-03 20:13:53
2
idrizajalban
ALBAN :
@𝒜𝓁𝓋𝒾𝓃𝒶𓃠 ❤️❤
2025-10-15 15:04:01
1
lorina.gashi6
. :
@Rron⚽️😂😂😂
2025-10-03 20:08:50
2
errinn066
Errriiin⏳ :
@️😂❤️
2025-08-17 19:21:56
1
fleoriana0
Floriana :
@Ermir. Gurgurovci560 🥵😂💓
2025-08-17 22:31:01
1
brrace8
0 ʙ ʀ ʀ ᴀ ᴄ ᴇ 🔥 :
@🖤 😂🥊
2025-08-17 19:18:59
1
usernotttfound15
🎰 :
@Its_Don 😍😂
2025-10-20 18:52:11
0
eelmaaq777
E :
😻😻😻
2025-10-26 22:01:02
0
private_username5
private_username5 :
❤️❤️❤
2025-10-03 20:52:19
0
leonis_b03
leonis_b03 :
@nafija Stadt Zürich 🇨🇭🇨🇭🎤
2025-10-16 23:14:28
0
private_username5
private_username5 :
😁😁😁
2025-10-03 21:02:40
0
mile.mile65
A.B🫧 :
🔥
2025-10-07 17:52:07
0
mediinnaa16
M❤️ :
2025-09-01 19:43:35
0
shqiptare201
userrrr_i16 :
@B'🐈‍⬛ 😘😌😌
2025-10-07 15:52:42
1
fuckassworld1
𖦹 :
@. 😉
2025-10-03 18:07:20
1
enesa066
ℰ’ :
@. 😍
2025-10-02 15:54:59
1
To see more videos from user @useer11.9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌹خراجِ عقیدت: حضرت مرشد نثار اصغر بادشاہ🌹 محب کے لیے محبوب،   عاشقِ صادق کے لیے معشوق،   طالب کے لیے مطلوب،   اور مرید کے لیے مرشد   اس کی کل کائنات ہوتا ہے   بشرطِ کہ محبت و عقیدت میں صداقت موجود ہو۔ آج دل کی خواہش ہے کہ میں احبابِ گرامی کے سامنے اپنے مرشد کا تعارف پیش کروں۔   نہ کسی کتابی انداز سے، نہ سنی سنائی باتوں سے   بلکہ اس نظر سے جس نظر سے خود ان کو دیکھا۔ یقیناً میری بات وہی سمجھ سکیں گے جو راہِ سلوک کی نزاکتوں اور باریکیوں سے آشنا ہیں۔   لفظ
🌹خراجِ عقیدت: حضرت مرشد نثار اصغر بادشاہ🌹 محب کے لیے محبوب، عاشقِ صادق کے لیے معشوق، طالب کے لیے مطلوب، اور مرید کے لیے مرشد اس کی کل کائنات ہوتا ہے بشرطِ کہ محبت و عقیدت میں صداقت موجود ہو۔ آج دل کی خواہش ہے کہ میں احبابِ گرامی کے سامنے اپنے مرشد کا تعارف پیش کروں۔ نہ کسی کتابی انداز سے، نہ سنی سنائی باتوں سے بلکہ اس نظر سے جس نظر سے خود ان کو دیکھا۔ یقیناً میری بات وہی سمجھ سکیں گے جو راہِ سلوک کی نزاکتوں اور باریکیوں سے آشنا ہیں۔ لفظ "مرشد" سے تو ہر شخص واقف ہے مگر اس لفظ کی حقیقت اور معرفت کا راز صرف خوش نصیبوں پر ہی منکشف ہوتا ہے۔ کیونکہ ہر قلب میں اتنی وسعت نہیں ہوتی کہ راز فقر پا سکے۔۔ جب میں نے بیعت کا شرف حاصل کیا تو شاید اس منصبِ جلیلہ اور مقامِ عالیہ کا ادراک مجھے حاصل نہ تھا۔ مگر یہ میرے مرشد کا فیض عام ہے کہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ایک نئی پرت کھلتی ہے اور معرفت کا ایک نیا دریچہ وا ہوتا چلا جاتا ہے۔ فقر کے ہزار جلوے ہیں کہیں شریعت کا استحکام، کہیں طریقت کی لطافت کہیں علم و کلام کا وسیع سمندر، کہیں سکوت کی گہری خاموشی کہیں منبر و مسند کی شان، کہیں فقیر کی بوریا کہیں جذب و مستی کا عالم، کہیں نماز و روزہ کی پابندی فی الحقیقت یہ سب پروردگار کی اپنی تقسیم ہے کہ وہ اپنے نمایندے کو جس رنگ میں چاہے نوازے اور جس پیرائے میں چاہے ظاہر فرمائے۔ مرشد نثار اصغر کا فیض مجھے بچپن ہی سے حاصل رہا۔ دنیاوی پیمانے پر جو کچھ میں نے ان میں پایا، وہی آج قلم بند کرنے کی جسارت کی ۔ان کی ذات و اوصاف کی مکمل تصویر کشی میرے جیسے عاجز کے لیے نا ممکن ہے۔ جو نامکمل تعارف ہو سکا مرشد قبول کریں۔۔ آپ جمال و جلال اور مردانہ وجاہت کا اعلیٰ نمونہ تھے۔ آپ کی ذات میں وقار، سادگی اور بے نیازی جمع تھی۔ کہا جاتا ہے کہ دین عمل سے ظاہر ہوتا ہے، محض ظاہری وضع قطع سے نہیں۔ اگر دین کا نام سچائی ہے، اور حق پر ڈٹ جانا ہے تو میں نے یہ سب اپنے پیر و مرشد کی ذات میں مجسم دیکھا۔ میں نے انہیں حق کے لیے تنہا بھی استقامت سے کھڑے ہوئے دیکھا۔ اگر دین نفاق اور جھوٹ سے مبرا ہے تو یہ وصف میں نے ان میں بدرجہ اتم پایا۔ ان کے معاملات اور اخلاق میں کامل یکسانیت تھی۔ جو سلوک سب کے ساتھ، وہی چند کے ساتھ۔ میں نے کبھی انہیں اپنے اصولوں پر مصلحت کا شکار ہوتے نہیں دیکھا۔ کبھی کسی کو اقدار کا اتنا پاسدار نہیں پایا۔۔اصولؤں کے معاملے میں سخت نہ دیکھا۔۔ وہ صرف صاحبِ طریقت ہی نہ تھے بلکہ طریقت کیا ہے، اسے انہوں نے اپنے ہر عمل سے سمجھایا۔ دنیا درجہ طریقت کو سمجھے یا نہ سمجھے، وہ اپنے مقام و ذمہ داری سے ذرہ برابر بھی نہ ہٹے۔ مرشد کا مقام کیا ہے؟ مرشد کو کیسے مانا جاتا ہے؟ یہ سب انہوں نے تقریر سے نہیں، کردار سے سکھایا۔ عشق مرشد اطاعت مرشد کیا ہے ۔اس ضمن میں حکم طریقت کیا ہے۔۔ ہر ہر لمحہ اپنے عمل سے بتایا۔ میں نے اپنی زندگی میں انہیں کبھی کسی کے لیے رکاوٹ بنتے نہیں دیکھا۔ وہ ہمیشہ راہوں سے کانٹے چنتے تھے، بکھیرتے نہیں تھے۔ ریاکاری، بالخصوص عبادت میں نمود و نمائش، انہیں سخت ناپسند تھی۔ فرماتے: _ یہ کفر سے بھی بدتر ہے۔ بہتر ہے کہ انسان وہ عمل ہی نہ کرے جو خدا کے بجاے دنیا کے لیے ہو۔ انہیں فقراء و مساکین کی صحبت بہت محبوب تھی۔ اعلئ اخلاق۔۔ مہمان نواز بہت تھے۔۔ خلق کی خدمت کرتے تو اس طرح کہ دائیں کو بھی خبر نہ ہوتی۔ ظالم کے مخالف اور مظلوم کے مددگار رہے۔۔ میں نے کبھی انہیں کسی کو جبراً اپنے حلقہِ ارادت میں شامل کرتے نہیں دیکھا۔ میں نے کسی کو اس قدر آزادی دینے والا نہیں دیکھا۔ جو چیز ان کی ذات سے آشکار تھی وہ فقر تھا۔ فقر ان کے ہر لفظ، ہر انداز سے مترشح ہوتا تھا۔ وہ ہمیشہ یہی فرماتے: _ میرا مرشد سب کچھ ہے۔"_ وہ مریدین سے چندہ اور نذرانہ لینے کو گناہ سمجھتے تھے۔ جو میسر تھا اس پر شکر گزار، اور جو نہ تھا اسے رضائے الٰہی سمجھ کر مطمئن رہتے تھے۔ روایات و اقدارکے پاسدار ۔۔ میری ناقص عقل جتنا سمجھ سکی، اتنا عرض کر دیا۔ بارِ الٰہی! مجھے ہمیشہ اپنے مرشد کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ مجھے راہِ طریقت کی مزید معرفت عطا فرما۔ کیونکہ جس نے فقراء کو پہچان لیا، اس نے محمد و آلِ محمد ﷺ کو پہچان لیا۔ اور جس نے محمد و آلِ محمد ﷺ کو پہچان لیا، اس نے خدا کو پہچان لیا۔ اور جو ان سے دور ھوا وہ گمراہ ہوا 🌹میں نیواں میرا مرشد اچا، تے میں اچیاں دے سنگ لائی صدقے جانواں ایہناں اچیاں توں جنہاں نیویاں نال نبھائی 🌹جنہاں اندر عشق سمایا ، اوس نئیں فر جانا توڑنے سوہنے ملن ہزاراں ، ناہیں یار وٹانا 🌹در مرشد دا خانہ کعبہ تے حج ضروری کریئے تکوا رکھ محبوبا والا چل دوارا چلیئے 🌹لے سجناں اساں تھوڑ نبھائی تے جان دیتی راہ تیرے حشر دہاڑے شارماں تینوں پردے کج لئی میرے#fyp#sufi #karsal

About