@0000writer: HOW KNOW !!! 🥺🥷☠️🔥🚩 REAL HERO 💪🏻 #dontunderreviewmyvideo #0000writer #viral #fyp #lines🔥

🎀 ITS FOR YOU 🎀
🎀 ITS FOR YOU 🎀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 August 2025 09:58:35 GMT
2393541
157404
2672
932

Music

Download

Comments

_pukhtoon_63
🗽𓆩• 𝗔𝑭𝑹ی𝑫𝑰𓆩🦅𓆪 :
شہید اعتزاز حسن ایک نوجوان طالب علم تھے جنہوں نے 6 جنوری 2014 کو خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے ابراہیم زئی ہائی اسکول پر خودکش حملے کو ناکام بنا کر اپنی جان قربان کر دی۔ اس موقع پر اسکول میں تقریباً 1,000 سے 2,000 طلباء موجود تھے۔ حسن نے دہشت گرد کو گلے لگا کر ناکارہ بنایا اور دھماکے میں جام شہادت نوش کیا ۔ 🕊️عظیم قربانی اور بے مثال بہادری معمولی طالب علم ہونے کے باوجود اعتزاز نے دشمنانہ عزائم بھانپتے ہوئے بغیر ہچکچاہٹ حملہ آور کو قابو کیا ۔ اس جرات مندانہ عمل نے دو ہزار تک طلباء کی جانیں محفوظ کیں اور سیکڑوں ماؤں کی راکھگھسے گھر اجڑنے سے بچایا ۔ اعزازات اور یاد میں اقدامات حکومت نے انہیں تمغۂ شجاعت اور صدرِ پاکستان ایوارڈ سے نوازا
2025-10-01 13:00:16
3308
zafarkhan9981
Zafar Khan :
شکر ہے اپ نے اس کو ہیرو تو کہا ورنہ لوگ ان کو دہشت گرد کہتے ہیں۔
2025-10-02 07:55:13
312
asadkhan5602
Asad Khan uthmkhel :
that's called Pathan 🥰🥰🥰
2025-10-01 10:53:14
121
223hari333
👀.م❤️‍🩹 :
❤️صَلَىٰ ٱللَٰهُ,عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم❤
2025-10-01 14:27:16
496
abdullahashfaq785
Abdullah Ashfaq Rajput :
FREE PALESTINE 🇵🇸🇵🇸🇵🇸 FREE PALESTINE 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
2025-10-04 03:25:14
6
mashalafridi.1
ϻ̈̐𝐀δ͜ⴙaɭ•🇵🇰🙌🏻 :
i love Muhammad saw ❤
2025-10-01 16:59:28
10
junaiddbangash
🏇🏻 :
Hero of our district 💀😣
2025-09-21 00:29:41
29
usernl9kjatvb6
Shamas Ud Din P :
اس کے والدین کو سلام ڈھیروں دعائیں محبتیں میرے مدینے والے مرشد کی امت کا پاسبان مجاھد غیرت مند صالح اولاد
2025-10-02 04:50:02
40
aburihanghaznawi
Abu Rehan Ghaznavi :
اس بھائی کے بارے اپنے گاؤں میں ریڈیو میں سنا تھا کہ اس نے خود کش حملے کو ناکام بنایا آج بھائی کا تصویر بھی دیکھ لیا اور کمنٹ سیشکن میں بھائی کے بارے میں معلومات بھی موصول ہوئی اللہ بھائی کے درجات کو بلند فرمائے 🥰🥰
2025-08-18 03:37:55
35
sardarkheel
سردارمحمدخرم :
اس کے بعد اے پی ایس کا واقعہ ہوا تھا تو ہمیں یہ احساس ہوا کہ اعتیزاز نے کتنی بڑی قربانی دی تھی
2025-10-01 21:22:42
19
daryakhandafoji
DARYAKHAN DA FoJI :
itezaz Hassan shaeed♥
2025-10-02 09:51:40
7
ibnayaadam
ابنِ آدم 🦅 :
Allah janat ul firdos ma aala mukam ata farmaye (Aameen)
2025-10-02 15:47:08
5
relexboy.1
🩶Ghulam Nabi🩶 :
REAL HERO : شہید اعتزاز حسن ایک نوجوان طالب علم تھے جنہوں نے 6 جنوری 2014 کو خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے ابراہیم زئی ہائی اسکول پر خودکش حملے کو ناکام بنا کر اپنی جان قربان کر دی۔ اس موقع پر اسکول میں تقریباً 1,000 سے 2,000 طلباء موجود تھے۔ حسن نے دہشت گرد کو گلے لگا کر ناکارہ بنایا اور دھماکے میں جام شہادت نوش کیا ۔ 🕊️عظیم قربانی اور بے مثال بہادری معمولی طالب علم ہونے کے باوجود اعتزاز نے دشمنانہ عزائم بھانپتے ہوئے بغیر ہچکچاہٹ حملہ آور کو قابو کیا ۔ اس جرات مندانہ عمل نے دو ہزار تک طلباء کی جانیں محفوظ کیں اور سیکڑوں ماؤں کی راکھگھسے گھر اجڑنے سے بچایا ۔ اعزازات اور یاد میں اقدامات حکومت نے انہیں تمغۂ شجاعت اور صدرِ پاکستان ایوارڈ سے نوازا
2025-10-03 10:10:54
9
bilalkhan12345678v
BILAL AHMED :
Allah janat naseeb karay bhi ko
2025-10-02 13:27:48
5
sigmaboyf10
{SYED} edits ✨ :
꧁☆فری ہو تو اللہ لکھو🥺
2025-10-01 16:39:36
31
waleed.jan865
waleed jan :
ہمارے علاقے کا مین روڈ اس کے نام پر بنا ہے سید اعتزاز حسن شھید روڈ ریگی للمہ
2025-10-01 14:34:01
10
mu7t4f4
❖ֆɪʟᴇɴᴛܔᏴᴏʏ♡ :
REAL HERO 🌺✨ 🥷
2025-08-17 19:28:56
9
muhammadarman483
muhammadarman483 :
محمد ﷺ
2025-10-07 07:31:38
7
shafijanbangash
Shafi Jan Bangash :
اعتزاز حسن بنگش، کوہاٹ گورنمٹ ہائی سکول استرزئی کا طالب علم تھا، جس نے خود کش کو پکڑ کر اندر جانے سے منع کیا اور نظرانے میں خود کی جان پیش کی۔ یاد رہیے پاکستان کا پہلا سویلین ہے جن کو نشان حیدر سے نوازا گیا ہے ۔ ❤
2025-10-02 06:58:18
72
hamadkhan3127
🎶 :
❤💔شہید اعتزاز حسن ایک نوجوان طالب علم تھے جنہوں نے 6 جنوری 2014 کو خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے ابراہیم زئی ہائی اسکول پر خودکش حملے کو ناکام بنا کر اپنی جان قربان کر دی۔ اس موقع پر اسکول میں تقریباً 1,000 سے 2,000 طلباء موجود تھے۔ حسن نے دہشت گرد کو گلے لگا کر ناکارہ بنایا اور دھماکے میں جام شہادت نوش کیا ۔ 🕊️عظیم قربانی اور بے مثال بہادری معمولی طالب علم ہونے کے باوجود اعتزاز نے دشمنانہ عزائم بھانپتے ہوئے بغیر ہچکچاہٹ حملہ آور کو قابو کیا ۔ اس جرات مندانہ عمل نے دو ہزار تک طلباء کی جانیں محفوظ کیں اور سیکڑوں ماؤں کی راکھگھسے گھر اجڑنے سے بچایا ۔ اعزازات اور یاد میں اقدامات حکومت نے انہیں تمغۂ شجاعت اور صدرِ پاکستان ایوارڈ سے نوازا
2025-10-01 13:22:54
22
mudassirkhanyt1
MUDASSIR KHAN YT :
Itizaz hassan es pay movie be bane hy
2025-08-18 02:26:52
729
zainzain8061
زین العابدین :
اللہ اکبر 🌸 شہید اعتزاز حسن کی قربانی تاریخ کے سنہری اوراق میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ ایک کمسن طالب علم ہونے کے باوجود جس جرات اور بے خوفی کے ساتھ انہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہزاروں طلباء کی زندگیاں بچائیں، وہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ وہ ماں جس کی آنکھوں نے اپنے جگر گوشے کو شہادت کے راستے پر رخصت کیا، اس کا رونا دراصل ہزاروں ماؤں کی ہنسی اور سکون بن گیا۔ اعتزاز نے اپنی قربانی سے یہ ثابت کیا کہ اصل ہیرو وہ ہوتا ہے جو اپنی ذات کو قربان کرکے دوسروں کو زندگی دے۔اللہ تعالیٰ شہید اعتزاز حسن کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے گھر والوں کو صبر اور سکون بخشے۔ ان کا نام اور ان کی قربانی ہمیشہ آنے والی نسلوں کے لیے جرات، ایمان اور قربانی کی علامت رہے گی🌸🦋
2025-10-02 09:07:37
13
fearlessfire09
FeArLeSs fIrE :
🙂in Hero KO kon bhol skta
2025-10-03 13:17:34
5
apka_apna_bhai18
𝔹ℍ𝔸𝕀ぷ🥀 :
ALLAH JANNAT UL FIRDOUS Me aala Muqaam Ata Farmaye🥀❤️Pukhtono Ka Sher Bacha ❣️✌️❤
2025-10-01 17:12:45
6
shahid1315use
¥shah-9 :
allah ye muqa hamare naseeb Mai bi karde ..is shahadad ko Kon nehi chahega ....
2025-10-01 18:50:32
12
To see more videos from user @0000writer, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About