.:میرا کمنٹ پڑھنے والو تمہیں خدا مدینہ شریف لے جائے آمین🤲🏻
2025-08-17 13:49:37
388
Maلik.NazakaT.RaجPooT🦅 :
Bhai apky Pegham Sun k Mera Dill krny lag gya namaz Qaim Krny k liye ❤️🫀🌼
2025-08-17 18:11:32
874
꧁𓊈𒆜 ᗷᎥᒪᗩᒪ 𒆜𓊉꧂ :
یا اللہ میرے سارے گناہ معاف کر میں تمہارا دین کا کام کرنے کے لیے تیار ہوں ختم نبوت زندہ باد
2025-08-31 08:33:31
2
🌷🌷ALi 🍀🍀 :
یا اللہ ھم۔سب مسلمان ایسی دعوت تبلیع بنا دے
2025-08-18 10:30:09
151
muneb razzaq :
وا سبحان اللہ ماشااللہ آج تک لوگوں کو اپنے لیے روتا اور گڑگڑاتے ہوے دیکھا ہے ماشاءاللہ یہ بھائی ہم مسلمانوں کے لیے گڑگڑا رہا ہے اللہ پاک اس بھائی کی نیکی قبول فرمائے آمین
2025-08-18 08:11:07
160
ahmedalimalik3442 :
یااللہ مجھ سے بھی ایسا کام لے لیں میں دنیا سے تھک گیا ھو مالک
2025-08-18 05:49:26
208
M. Naeem :
یہ نام روکنا نہیں چاہیے🥰🥰🥰
حضرت محمد ❤️❤️❤️ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-08-17 12:47:09
331
Abdul Rehman.. :
Bhai ap Kahan sy ho me apsy melna Chahta hu...apk Sath chalna Chahta hu..
2025-08-17 15:12:22
111
꧁𓊈𒆜 ᗷᎥᒪᗩᒪ 𒆜𓊉꧂ :
یا اللہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں اج کے بعد کوئی گناہ نہیں کروں گا
2025-08-31 08:33:14
0
Zain khan 7501234 :
@ماشاءاللہ کلمے والی دولت سے نوازا اللہ کے واسطے میرے بھائی بڑا عظیم الشان بڑا عظیم و شان کلمہ ہمارے سینوں کے اندر محفوظ ہے کل چائنہ کل یورپ کل امریکہ کل ہندویشیا
2025-08-30 22:56:26
4
Muhammad Shakeel :
یا اللہ مجھے اپنے راستے میں قبول فرما لے یا اللہ مجھے بھی ایسا بنا دے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-19 22:07:46
97
kashif Ali Afridi :
ماشاءاللّٰہ بھائی اللّٰہ اپ کو لمبی زندگی دے آمین ثمہ آمین💞
2025-08-17 20:18:42
62
🌷انت الحیات🌷 :
Rooh kaanp gae hmari😢
2025-08-29 04:15:17
8
UR FASTER :
💔😩
2025-08-17 10:45:55
45
Isha :
یا اللہ پاک وہ تو جانتا ہے سب کے دلوں کا حال یا اللہ جو میرے ابو کے بارے میں برا سوچتے ہیں ان کے دل کو پھیر دے اللہ پاک میرے ابو کی پریشانی اسانیوں میں بدل دے قرضوں کے بوجھ سے ان کو رہائی دے دے یہ تو کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہے اس مشکل وقت میں ہماری مدد کر بے شک تو سننے والا ہے جانے والا ہے اور دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
2025-08-21 13:57:36
30
Nimo🕊️ :
itne gor sa Sun to rhy h ghar ja kr bhul jaegy 🙂
2025-08-18 04:52:29
67
Abid Abbasi :
یااللہ مجھ سے بھی ایسا کام لے لیں میں دنیا سے تھک گیا ھو مالک
2025-08-30 10:39:22
2
🥀SABA QUEEN OFFICAIL❤💖 :
Bhai wait for you Janet inshallah ❤
2025-08-17 14:19:47
59
qasimshahzada42201 :
beshak Allah is great 💯🥰💯
2025-08-21 07:37:19
9
Adii💓Uzzi✨ :
ماشاءاللہ بہت خوب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
2025-08-17 20:12:42
25
NadarAli3400 :
میرا کمنٹ پڑھنے والو تمہیں خدا مدینہ شریف لے جائے آمین🤲🏻
2025-08-17 18:45:24
44
🇵🇰کامران ٹیلر ماسٹر ✅ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-08-17 15:49:14
64
ذہنی مریض لڑکیاں🥹 :
یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-08-18 04:59:16
71
atta ur Rehman :
یا اللہ پاک ھم سب کو دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2025-08-30 17:09:09
3
@ارزم رحمٰن:00001 :
میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے ❤ﷴﷺ❤️مُحَمَدُﷺ ♥️❤️مُحَمَدُﷺ ❤️میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَصَلِّعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَدٍ کَمَا صَلَیْتَعَلٰی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌمَجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَدٍ کَمَا بَارَکْتَعَلٰی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْد’‘ مَجِید’‘..آمین ثم آمین🤲🤲
2025-08-17 15:11:13
29
To see more videos from user @hassanummati6673, please go to the Tikwm
homepage.