صبح خالی پیٹ اس کے دو پتے چبا کر کھانے سے یورک ایسڈ وغیرہ ختم ہو جاتا ہے💯 انشاء اللہ
2025-08-18 06:08:57
209
Netflix Admin :
مجھے ٹھیک سے نہیں پتہ، ہوسکتا ہے شاید میں غلط ہوں۔ میرا خیال ہے کہ پشتو میں اس کو کشمالو کہتے ہیں۔ اس کی خوشبو بہت تیز ہوتی ہے۔ پرفیوم میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ بچپن میں ہم قبرستان میں قبروں پر رکھتے تھے۔
2025-08-18 18:23:09
9
ansakhanleghari :
گردہ کی پتھری کے توڑ کیلئے بھی میرے پاس اسکا مجرب طریقہ ہے پہلی خوراک سے پتھری گردہ نکل جاتی یے ہھر دوبارہ کبھی پیدا ہی نہیں ہوگی
2025-08-19 05:13:52
1
DR. NAFEES IQBAL :
This is not Tulsi. is Niazbo
2025-08-20 08:32:04
0
alihassan70805 :
to chatni Mai phool b dalty Hain Kya ya Khali Patay hi dalty hain
2025-08-18 18:30:46
3
Watan Dost :
پشتو زبان میں کشمالوکہتے ہے
2025-08-18 03:39:28
40
awaismarwat566 :
میرا ہاتھ جل گیا تھا تقریبا ساری سکن اتر گئی تھی اور جلن بھی ختم نہیں ہو رہی تھی۔۔۔
تو اسکی چٹنی بنا کے ہاتھ پہ لگائی ۔۔پانچ منٹ کے اندر ہی سکون مل گیا اور لگاتار لگا نے سے ہاتھ کی سکن بھی بالکل صاف ہوگئی تھی پہلے کے جیسے۔۔۔بہت زبردست پودا ہے۔۔۔
2025-08-18 03:36:51
101
شیرشاہ محمدزئ :
میں پانی کی بوتل میں تین چار پتے ڈال کر وہ پانی پیتا رہتا ہوں۔ اتنا خوش ذائقہ اور خوشبودار پانی ہوتا ہے۔ مزہ اتا ہے پی کر۔
2025-08-18 18:36:09
20
SAFDAR BUTT ♌ :
تلسی اور نیازبو دو مختلف پودے ہیں، Basil گروپ کے پودے ہیں ، نیازبو کی خوشبو میٹھی اور خوشگوار ہوتی ہے۔جبکہ تلسی کی خوشبو تیز اور کڑوی ہوتی ہے۔یعنی دونوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، مگر یہ الگ الگ اقسام ہیں۔ 🌿
2025-08-18 12:12:05
37
talha jani :
ہم اسے پبری کہتے ہیں چٹنی بنتی ہے اسکی اور بیج تخم ملنگا کی طرح پانی میں پھول جاتے ہیں یہ تلسی نہیں ہے 🥰😂
2025-08-18 01:57:31
172
گوندل :
نیازبو کا نام سنا تھا ہم نے تو اس کا🤔
2025-08-18 06:54:45
33
Saira Awan♥️ :
ye weight loss k liy b both acha ha belly fat b khatm krta hw
2025-08-18 03:18:48
13
🇦🇪🦅 Abu Uzair 🦅🇦🇪 :
نیم حکیم صاحبہ آپ نے یہ ریسرچ کدھر کیا ہے😂😂
2025-08-18 02:18:41
36
qamar :
بی بی صاحبہ introduc کروانے کا شکریہ آج سے 40 سال پہلے نیاز بو کی چٹنی، چاٹی کی لسی، تندوری کی دیسی گھی والی روٹی اور دوپہر کی گرمی کی یادیں کسی ٹائم بہت پریشان کرتی ہے صرف گھٹنے کا درد نہیں یہ بیت سی بیماریوں کے لیے مجرب ہے 🥰
2025-08-18 04:08:30
61
Soniya khan :
hum esko kashmalo kehty hain
2025-08-18 01:45:50
75
Al Kausar Garments 👕🎽👚👔👗 :
madm for ur information Tulsi aur niazboo are two different plants
2025-08-18 00:47:16
270
Ahmad jan :
ماشاءاللہ یہ ہمارے گھر میں جنگل کی طرح ہے
2025-08-18 06:33:09
7
Ammara tareen❤ :
pabri kahte hai hum
2025-08-19 22:56:48
4
Tahir khan :
as say mery face k danin gayb hogay waqi bohut achi hn🥰🥰
2025-08-18 07:16:16
12
jutt james bond :
یورک ایسڈ کی اصل دوا ہے۔
2025-08-18 05:25:25
12
To see more videos from user @twosidesofrubina, please go to the Tikwm
homepage.