@lasthope234: یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کتنی زبانیں سمجھ سکتے ہو, صرف دلوں کو سمجھنا ہی آپ کو اہم بناتا ہے 🥹❤️

Last Hope 🥀
Last Hope 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 17 August 2025 14:40:57 GMT
18307
1038
19
89

Music

Download

Comments

sibgahtulhuda3
𝑹𝒐𝒐𝒉_𝒆_𝑺𝒖𝒌𝒉𝒂𝒏. :
❓ سوال: مجھے دوسروں کے سامنے بولنے سے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے۔ اسکول کے زمانے میں بھی کبھی کلاس کے سامنے بات نہیں کر پائی۔ جب بھی اسٹیج پر جانے کا موقع ملا تو دل تیز دھڑکنے لگا، ہاتھ کانپنے لگے اور ذہن بالکل خالی ہو گیا۔ برائے مہربانی رہنمائی کریں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس سے کیسے نکلا جا سکتا ہے؟ *جواب* : یہ کیفیت اس لیے ہوتی ہے کیونکہ ہمارا دماغ دوسروں کے سامنے بولنے کو ایک "خطرہ" سمجھ لیتا ہے۔ اندر ہی اندر یہ خیال آتا ہے کہ لوگ ہمیں judge کریں گے، یا ہم غلط بول جائیں گے۔ اسی سوچ کے دباؤ سے دل تیز دھڑکنے لگتا ہے، ہاتھ کانپتے ہیں اور دماغ چند لمحوں کے لیے خالی ہو جاتا ہے۔ یہ اصل میں جسم کا "خوف والا ردعمل" ہے۔ دوسری بات یہ اپنے صلاحیتوں پر یقین نہ کرنا بھی ہے، ہم اکیلے میں کسی ٹاپک پر گھنٹہ بات کر سکتے ہیں لیکن مجمعے کے سامنے نہیں۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ ہم میں صلاحیت تو ہے، لیکن اس پر یقین نہیں۔ اس سے نکلنے کے لیے سب سے پہلا قدم چھوٹے پیمانے پر پریکٹس کرنا ہے۔ گھر والوں یا قریبی دوست کے سامنے بولنے کی مشق کریں۔ سانس کی مشق بھی بہت مدد دیتی ہے، اسٹیج پر جانے سے پہلے تین چار بار گہری سانس لیں اور آہستہ چھوڑیں، دل کی دھڑکن معمول پر آ جائے گی۔ *پریکٹس کے بغیر یہ ڈر ختم نہیں ہوسکتا،* جتنا زیادہ آپ مشق کریں گی، اتنی ہی گھبراہٹ کم ہو جائے گی۔ ✨ نفسیات کہتی ہے کہ اعتماد انتظار سے نہیں بلکہ عمل سے آتا ہے۔ جتنا آپ خود کو چھوٹے چھوٹے چیلنجز دیتی جائیں گی، اتنا ہی آپ کا دماغ نئے تجربات کو محفوظ سمجھے گا۔ آخرکار یہی چھوٹے قدم بڑے اعتماد میں بدل جاتے ہیں۔ لوگ زیادہ تر ہماری گھبراہٹ نہیں بلکہ ہماری بات سننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ☺️😇
2025-08-17 16:33:04
3
zeeshangoraya03
Zeeshan Goraya :
captain plzzzz
2025-08-17 14:48:50
2
masoom_1623
masoom_1623 :
یہ بات معنٰی نہیں رکھتی کہ آپ کتنی زبانیں سمجھ سکتے ہو، صرف دِلوں کو سمجھنا ہی آپ کو اہم بناتا ہے۔💕
2025-08-31 21:11:20
0
xohailrana
💔 :
یہ بات معنے نہیں رکھتی کہ آپ کتنی زبانیں سمجھ سکتے ہو صرف دِلوں کو سمجھنا ہی آپکو اہم بناتا ہے
2025-08-17 14:48:42
6
user6882082241028
Rana usman :
لفظوں کے ساتھ احتیاط برتا کرے آپ نہیں جانتے کہ وہ کسی کے ذہن میں کب تک اور کتنی بار گردش کرے گے
2025-08-17 18:01:41
5
maliksahb302302
MAلIK>SAحB>🌸🌚🍂☺️🫠👻😈 :
hye ye Dil ma is ka Kya karo 🥺🥺🥺🌸
2025-08-18 14:32:15
1
qaisarchaudhary.03
༄ᴾᴷ ᭄✿ǫᴀɪsᴀʀ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ࿐ :
hayyy 😩💔🥀🫂
2025-08-18 00:46:39
2
mahis_art
MAHI'S ART 🤍🌛 :
hyee♥️🎀
2025-08-18 05:49:47
1
mr.harrri
حارث خان🥀 :
hayee hayee 🙃
2025-08-18 07:12:36
1
nomanakram552
NomanAkram55 :
2025-08-17 15:01:06
3
ahmadclicks1
احمد 🌸 :
♥️
2025-08-18 03:24:54
1
shahid.wattoo867
شاہد وٹو :
❤️❤️❤️❤️
2025-09-05 13:35:53
0
itxzainhere
زین کہتے ہیں 🍂 :
😁
2025-08-22 10:19:28
0
sawaira.k
sawaira030 :
💯💯
2025-08-19 07:10:32
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About