@visionpoint1: ایئرلائن جون میں بدترین حادثے کا شکار ہوئی ، پائلٹس کی بات چیت میں شدید الجھن، کنفیوزن، اور غیر یقینی پائی گئی ، یہ ممکنہ ذہنی صحت کے سنگین مسائل کا اشارہ ہے ، ایئر انڈیا کی یہ حالت نظام کی تباہی ہے۔ جب سے ٹاٹا گروپ نے اسے 2022 میں سنبھالا، نئی پیکیجنگ مین پرانی بوسیدہ چیز ہے، منتہٰی حسن. https://youtu.be/ljHMckXQaHk #AirIndia #ModiGovernment #AviationCrisis #TataGroup #IndiaNews #AirIndiaAccidents #MuntahaHassan #VisionPoint #ModiExposed #IndianPolitics #AirIndiaSafety #GlobalNews