عام انسان سے قاتل تک کا سفر
عامر شاہ… ایک عام سا لڑکا، سے بھرا ہوا، مستقبل کے ارمان دل میں سجائے ہوئے۔ مگر اس کا سب کچھ اس دن ٹخوابوںوٹ گیا جب اس کے بھائی کو سرِعام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ، اور عامر شاہ در در کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ وہ عدالتوں کے دروازے کھڑکاتا رہا، قانون کے ایوانوں میں انصاف کی دہائیاں دیتا رہا۔ مگر افسوس! اس کے ہاتھ خالی رہے، اس کے کان صرف جھوٹی تسلیوں اور وعدوں سے بھرے گئے۔
جب انصاف کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، جب مظلوم کو سہارا دینے والا کوئی نہ ہو، تو وہی مظلوم خود اندھیرے کا حصہ بن جاتا ہے۔ عامر شاہ کے ساتھ یہی ہوا۔ وہ جو کل تک ایک عام آدمی تھا، انصاف کی تلاش میں تھا، آج وہ خود قاتل بن گیا۔ اس کے ہاتھ خون سے رنگ گئے۔ اور وہ خون کسی اور کا نہیں بلکہ اسی نظام کی ناانصافی کا قرض تھا جو اس نے وصول کیا۔
لیکن ذرا سوچیے! کیا وہ قاتل پیدائشی تھا؟ نہیں! قاتل اس کو ہم سب نے بنایا، اس نظام نے بنایا جس نے ظالم کو چھپایا اور مظلوم کو رولایا۔
آج انہی اداروں نے عامر شاہ کو مار ڈالا۔ وہ ادارے جو اس کی زندگی بدل سکتے تھے، اس کے بھائی کے قاتلوں کو پکڑ سکتے تھے، انصاف فراہم کر سکتے تھے… وہی ادارے آج اعلان کر رہے ہیں کہ ہم نے ایک خطرناک قاتل کو ختم کر دیا۔
عامر شاہ کی موت ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ اگر آج ہم نے انصاف کے دروازے عام لوگوں کے لیے نہ کھولے، اگر ہم نے طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ کھڑا کیا، تو ہر عام آدمی کے دل میں ایک عامر شاہ جنم لے گا
۔عامر شاہ مرحوم نے جب اداروں کو للکارانہ شروع کیا تب شاید اداروں کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں بچا تھا ۔کون سچا ھے کون جھوٹا ھے ۔اب اس کو اللہ پاک ہی جانتا ھے۔ عامر شاہ دنیا چھوڑ گیا ۔اب کون ظالم ھے اور کون مظلوم اس کا فیصلہ یوم قیامت رب العالمین کے سامنے ھو گا
2025-08-17 19:21:20
31
Kashi🥀🌚 :
hyeee oyyyy shah baba teri yad he reh gie ajkal da yar he marwa janda na 😭😭😭
2025-08-17 17:02:37
24
ch.tariq.rajpoot14572 :
:۔إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللّٰہ تعالی ﷻ اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے سے بخشش و مغفرت فرمائیں، آخرت کی منزلیں آسان فرماہیں، روز محشر آقا کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرماۓ آمین🤲🏻
2026-02-03 05:29:06
2
꧁🥷⚔️٭JAGGA GUJJAR*🥷⚔️꧂ :
۞كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْتِ۞ “ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے”؎ ۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞ “بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ھے اللہ تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین —————
2025-08-17 21:03:37
4
Qamarsatti✌️🇦🇪 :
💯 right 🤲
2025-08-17 21:07:20
2
باسط علی :
Katil bnta nhi Banaya jata hain 😌
2025-08-18 00:39:51
19
🇵🇰🐅فہد عباسی🦁🇶🇦 :
Ameen sum Ameen🏴😢
2025-08-17 21:09:31
1
R A B I Y A N 💸 :
Tareekh likh gya amir shah allah pak bhai ki agli manzil asan farmyn ameen
2025-08-18 00:12:59
6
Khaqan ❤️ :
Shar c amir ☝️❤️
2025-08-17 21:26:26
1
R_U 💫 :
beshak 💯🔥🔥
2025-08-17 20:28:21
1
Motta بھائی ❣️ :
ALLAH Pak کامل magfrat framay AMEEN
2025-08-17 19:07:24
9
Raja🚩 :
Ameen 😭😭
2025-08-17 19:33:49
2
𝕌𝕞𝕒𝕣 𝕣𝕒𝕛𝕒 :
old video
2025-08-17 18:10:26
4
ذوالقرنین جنجوعہ مواڑوی :
Allah pak magfrat farmaye Ameen
2025-08-17 21:47:45
1
کیانی۔ 🇨🇾 :
Ameen
2025-08-17 21:44:08
1
Hasnain hayat :
Allah pak janat de aameen
2025-08-17 21:18:38
1
M Saeed 93 :
Ameen 🤲🤲😭😭😭😭
2025-08-17 20:16:57
1
Jafar Abas :
Aameen 😭 😭 😭 😭 😭 😭
2025-08-17 21:27:31
1
Hamza :
⚔️꧂:۞كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْتِ۞ “ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے”؎ ۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞ “بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ھے اللہ تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین —————
2025-08-17 21:30:39
1
malikkhalidhussai6 :
ALLAH JANNAT UL FIRDOUS MA AAHLA MUKAAM DY AAAMEEN 😭😭 KIS NY MARWAYA R KSAY SUNA H DOST THA ?
2025-08-17 20:58:00
1
zainjanjua782 :
Ameen😭😭😭🤲🤲🤲
2025-08-23 18:58:42
0
ch.tariq.rajpoot14572 :
:۞كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْتِ۞ “ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے”؎ ۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞ “بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ھے اللہ تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین —————
2026-02-03 05:27:58
1
Ŝĥãņį. Ɓãɓá ƝàŷąƘ. 🚩 :
🥺
2026-09-22 21:29:22
0
Asim :
right 💯
2026-01-27 05:28:53
0
فہدمہناس🦅 :
Allah janat naseeb kry g
2025-08-17 20:27:51
0
To see more videos from user @amir_chadhar_adyala_302, please go to the Tikwm
homepage.