@mahkhan471: میاں یا بیوی کا حسن ،خوبصورتی، ،قابلیت چند سال ساتھ دیتی ہے۔ اصل میں رویئے اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ بڑھاپا ایک ساتھ کیسے گزرے گا۔ کیونکہ حسن ماند پڑ جاتا ہے،خوبصورتی جھریوں میں بدل جاتی ہے اور قابلیت یادداشت کی کمزوری میں فنا ہوجاتی ہے۔ مگر اچھا اخلاق و کردار مرتے دم تک ساتھ رہتا ہے ۔ بڑھاپا کیسے گزارنا ہے اس کا فیصلہ آپ اپنی جوانی میں شریک حیات کا انتخاب کرتے ہوئے کرتے ہیں۔ از قلم مہوش ظفر/ مہوش خان #trav#tik#tik#you#yourbestshot