سفید حویلی کامالک وہ سانولہ مگر پر کشش شہزادہ
اونچا قد ،عاجزی و انکساری ،محبت و چاہت سے لبریز اور سحر انگیز شخصیت کا مالک social media کا بے تاج بادشاہ اپنی محبت ، سادگی،دوستی اور پنجابی ذبان کے باعث لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والا ،گاڑیوں کی خوبصورت collection کا مالک ،ایک brand owner ہو کر بھی عاجزی اور دوستی نبھانے کا انسان قبل عزت اور ہر دل عزیز شخصیت بلال مارتھ