@iaqsa._.4: انسان تمہاری لاکھ زیادتیوں ، تکالف ، دھو کے ، منافقت کے باجود چپ چاپ چل دیا ہے تو ڈرو اس سے کیونکہ اس کے آنسوؤں کا گواہ اللہ ہے اور پھر رب فرماتا ہے : نال لا تخافا انین معلما اسمع والری فرمایا : ڈرومت ! میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں اور پھر اک وقت آئے گا اسے تو صبر آجائے گا رب بہترین سے بھی نواز دے گا مطمئن ہو جائے گاوہ لیکن تب کمہار کی با باد گی شروع ہو گی کیونکہ وہ سن بھی رہا تھا اور دیکھ سکی ہاتھا اور وہ کہتے ہے نا کہ مکافات کی چکی چکی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے اور جن آنسوؤں کا گواہ اللہ ہو انکے سے تو بچنا نا ممکن ہوتا ہے #foryou #viral #foryou #viralmyaccout #viewproblem💔🥺