@techguru2024: پنجابی سکھ پروفیسر نے کہا کہ قائداعظم نے ہندوستان کے برطانوی سامراج اور ہندو برہمنوں سے آزادی چھین کر پاکستان بنایا #sikh #punjabi #indiapakistan #creatorsearchinsights #fyp
اللہ رب العالمین کی رحمت کے سائے میں ❤ حضرت محمد مصطفی ص❤ کے ماننے والے اسلام کے سپاہی نے بر صغیر کی دو مضبوط قوتوں سے ٹکراتے ہوئے ناقابل شکست عزم کےساتھ ہندوستان کے مسلمانوں کو آزاد وطن کا تحفہ دیا الحمداللہ،
2025-08-19 04:40:01
97
S.A :
❤️❤️❤️قائد اعظم محمد علی جناح علیہ رحمہ اللہ ❤️❤️❤️