@blackswan2971: اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری بہن کی تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لئے میری بہن کا دل پریشان ہے ۔ (آمین ثم آمین ) @Baba's princess 🫀🕊️ #CapCut #viral #sister #foryou #foryoupage
سب لوگ آمین بول دو پلیز میری بہن بہت پریشان ہے بہت ہی برا شوہر ملا ہے اسکو پلیز سب دعا کر دو اس کیلیے
2025-08-20 06:52:10
111
isha :
یا اللہ پاک وہ تو جانتا ہے سب کے دلوں کا حال یا اللہ جو میرے ابو کے بارے میں برا سوچتے ہیں ان کے دل کو پھیر دے اللہ پاک میرے ابو کی پریشانی اسانیوں میں بدل دے قرضوں کے بوجھ سے ان کو رہائی دے دے یہ تو کچھ بھی نہ ممکن نہیں ہے اس مشکل وقت میں ہماری مدد کر بے شک تو سننے والا ہے جانے والا ہے اور دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
2025-08-20 03:04:54
46
S 🎶 :
ameen main bhttt prshn hu اللّه 😢😢😢😢😢😢😢
2025-08-19 18:30:38
9
✨_itx princess_ ✨ :
Ellahi Ameen 🥺 Allah pak meri api ko ulad jesii naymat sy nwazy 😭🤲🏻