جس نے ائی لو یو بولنا ہے میٹھی باتوں کے ساتھ
اس نے سارے خرچے نہیں اٹھانے اور جس نے خرچے اٹھانے ہیں اس بیچارے کو ائی لو یو بولنے کا بھی ٹائم نہیں ملتا💞
2025-08-19 08:19:25
32
𝓚𝓱𝓪𝓵𝓲𝓭 𝓑𝓲𝓵𝓪𝓵 :
تیرے بغیر ہی اچھے تھے کیا مصیبت ہے
یہ کیسا پیار ہے ہر دن جتانا پڑتا ہے
2025-08-19 09:57:42
15
@luxmichy :
Ai hai🖤😊
2025-08-19 02:46:03
20
Rais write :
asslam o alikum all
2025-08-31 12:17:03
0
noornoor43509 :
hayyyyy
2025-08-19 10:50:40
18
HASSAN KHAN :
کیا ہم اور کہا زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے ۔دور رہیے ۔ٔکنارہ لیجئے!
2025-08-19 17:39:17
7
Zahid Nisar :
یہ بزرگ خاتون شازیہ قدوائی ادب کی بہت قدردان ہیں
2025-08-21 07:32:42
8
🌹💐Talha ♥️Yousaf💐🌹 :
:تجھے اُس ہی روز سمجھ جانا چاہیے تھا روشن
جب اُس نےکہا پیارمحبت کچھ نہیں ہوتا روشن
تُو کیوں ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتا رہا روشن
تُوکیوں خامخاکےتعلق کو نبھاتا رہا برسوں روشن
2025-08-19 06:11:49
22
😥افغان ملنګ🇦🇫 :
اک غلطي ديد ناگھانی کيا ہوگئی
ابھ دل ماننے کو تیار نہیں عشق ہارنے کو
ملنگ
2025-08-20 06:34:05
4
Ghazal Khan :
جس کو جتنی دنیا سمجھ آنے لگتی ہے وہ اتنا ہی اکیلا ہو جاتا ہے ✨🤎
2025-08-21 04:59:04
3
Mano Bili :
haye ❤️
2025-08-19 08:44:30
23
✯͢ᴍj᭄🇿ⁱᵈᵈⁱ࿐ :
تیرے بغیر ہی اچھے تھے کیا مصیبت ہے یہ کیسا پیار ہے ہر دن جتانا پڑتا ہے
2025-08-19 10:37:45
39
اقتدار ،علی ،،، :
اور کسی کو سمجھ ائی ہے یا نہیں انٹی کے دل کو بہت لگا ہے
2025-08-20 06:41:04
5
Abid Javed (Mithoo) :
kya baat aey....🥰🥰🥰
2025-08-20 10:57:29
4
ITs__ SAIFii🥀🦋 :
this lady is outstanding 😘 most respect for her😘
2025-08-23 16:57:51
2
Glitter bugs :
Piyaar is totally insane. Ruins you completely
2025-08-19 08:46:28
4
Bushra Fawad :
وہاں تک ساتھ چلو جہاں تک ساتھ ممکن ہو
جہاں حالات بدلیں گے وہاں تم بھی بدل جانا
2025-08-21 04:22:29
6
𝓩𝓲𝓭𝓭𝓲🤍 :
Hayeeeeee reeee maaar dala❤️🔥🔥❤️🔥🫵🏻
2025-08-19 08:19:45
5
Haniya khan1001 :
جتنا ہنسنا تھا ہنس چکے ہم لوگ
کہ ہم لوگ اب تماشہ کن تمہارے لیے'
ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے
سورۃ فاتحہ ہمارے لیے ❤️🩹
2025-08-27 07:17:16
1
AWASi_Official 🔥 :
تیرے بغیر ہی اچھے تھے۔
کیا مصیبت ہے
یہ کیسا پیارا ہے ہ۔
ر دن جتلانا پڑتا ہے
2025-08-21 10:58:56
2
👑RÁÑÅ.¥Â$|® :
ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر
اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے
اتنے بے رنگ جوانی کے تھے ہو سال کے جب
آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے
2025-09-01 21:22:28
0
Shaikh Maryam Azeem :
اور پھر ایک دن اللہ تمہیں تمہاری پسندیدہ چیز دے کر کہے گا میں نے کہا تھا نا میں سن رہا ہوں
2025-08-20 15:18:47
3
خانہ بدوش 🍁 :
تیرے بغیر ہی اچھے تھے کیا مصیبت ہے تیرے بغیر ہی اچھے سے کیا مصیبت ہے یہ کیسا پیار ہے ہر دن جتایا پڑھتا
2025-08-22 02:21:20
1
To see more videos from user @ehd.e.mohabbat, please go to the Tikwm
homepage.