@picapaunews: Os luxos recuperados pelo hytalo santos #hytalosantos #curiosidades #famoso #influencer #sucesso

picapaunews
picapaunews
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 18 August 2025 20:41:58 GMT
1615
78
1
1

Music

Download

Comments

martim.martinho1
Martim Martinho :
😁😁😁
2025-08-18 20:47:32
0
To see more videos from user @picapaunews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں پوچھنا چاہتی ہوں!  کس سے!؟  اس حسین شخص سے جس کی ایک نظر نے مجھے بدل دیا.  اچھا کیا پوچھنا چاہتی ہو؟؟  کیا، کیا میری محبت کافی نا تھی؟  کیا میری وفا کافی نا تھی  کیا تمہیں میری ذرا بھی فکر نا تھی؟   میں اس سے پوچھنا چاہتی ہوں  کیا وہ بھی میری طرح اداس رہتا ہے  کیا اسے بھی میری یاد آتی ہے؟  کیا دن کے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ساتھ وہ بھی میری یاد میں غمزدہ رہتا ہے  کیا وہ بھی ایک اداسی پر چڑچڑا رہتا ہے؟  کیا وہ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصے کی حالت میں سب پر دھاڑتا ہے؟  کیا وہ محسوس کرتا ہے میری غیر موجودگی؟  کیا اسے میری یاد آتی ہے؟  کیا میں اتنی بے مول تھی کہ مجھے چھوڑ دینے پر اسے دکھ نا ہوا؟  میں اس کے گلے لگ کر رونا چاہتی ہوں،،  میں اسے اپنے دکھ بتانا چاہتی ہوں  میں اسے بتانا چاہتی ہوں کہ میں اسکا انتظار کررہی ہوں میں غم سے چوُر نڈھال سکوں کی نیند سونا چاہتی ہوں  میں کیا چاہتی ہوں لیکن اس سے کسی کو فرق نہیں پڑتا میرا چاہنا سب فضول جائے گا  اور ایک دن میری زندگی یوں ہی رائیگاں جائے گی 🙃🥀 #fyp #foryou

About