@maherghafoor2: اللّٰہ پاک معاف فرمائے آمین

Maher Ghafoor
Maher Ghafoor
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 19 August 2025 01:14:00 GMT
2176273
205952
6963
8786

Music

Download

Comments

shaniyakhan241
hummyy khan :
:🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭
2025-08-19 14:18:20
155
jafferalikhokhar
Jaffer Ali Kho Khar :
اللّٰہ پاک کے آگے کوئی طاقت نہیں بس وہ انسان کی توبہ سے راضی ہو جاتا ہے جو ہم کر نہیں رہے ایک ہی کام کرے اس مالک کے آگے جھک جاو
2025-08-19 07:48:08
139
saghirkhosa559
Mukhlis the..Jind,🤐 :
اللہ پاک خیر کرے
2025-08-29 04:55:55
1
brotherwaqassalamat7547
❣️Brother❣️ Waqas❣️ Salamat ❤️ :
جب امریکہ میں اگ لگی تو بولتے تھے کہ یہ اللہ کا عذاب ہے میں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے یہ کہتا ہوں کہ میرے پاکستان کے جو حالات ہیں بڑا ہی افسوس ہوتا ہے سن کر دیکھ کر مگر اپ میرے بھائیو یقین مانیں یہ بھی ہم سب کے اوپر ایک اللہ کا عذاب ہے اب سب دعا کریں تاکہ یہ اللہ کا عذاب اس پاکستان قوم سے ہٹ جائے اج دیکھیں کہ ہم کہاں پر کھڑے ہیں دوسروں پہ انگلیاں اٹھاتے ہیں اج ہم اپنے اپ کو دیکھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ اج کیا ہو رہا ہے
2025-08-19 22:18:34
23
muhammad.qasim.ma816
Muhammad Qasim Mahar :
کون سا علاقہ ہے بھائی
2025-08-19 04:49:59
26
user41267239545995
cute baby ❣️ :
Allah pak hm py krm frma hum gunhagar hn
2025-08-28 04:16:55
2
khudasayhaydua190
Mere khudaya 190 :
اللہ پاک معاف کرے ہماری گناہوں کو
2025-08-19 15:30:02
5
itsrubby04
it's _Rubby😘 :
یا اللہ پاک رحم فرما ا
2025-08-19 17:03:31
18
saad.hassan631
saraiki shazada, 💔💔🫣✌️ :
please sb namaz prha kro 😭😭😭😭
2025-08-29 12:12:03
0
doctordilshad01
Mahar Dilshad :
Allah pak rehm frma
2025-08-19 08:43:07
4
anni.khan444
「⪨ʹʹܼ‽┃Ãñûshä stár💫🌟┃‽ܼʹʹ⪩」 :
aik bhens bhi giri h pani mn🥺🥺🥺
2025-08-19 13:55:43
31
umairlak1
༄ᴾᴷ ᭄✿مہر عمیر لک࿐ :
🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭
2025-08-28 14:28:08
1
sial70257
♥️💛sial barand 💛♥️ :
aye mere peyare Allah maaf frma😂😂
2025-08-20 18:33:25
7
meharzain4646
ᗰᗴᕼᗩᖇ 乙ᗩᎥᑎ 😎 :
1 million typing plz Allah 🙏🏾🥺🙏🏻
2025-08-25 18:31:08
1
relexbaby01
- :
سیلاب سے متاثر ہونے والے تمام لوگوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ میں اس خوف اور نقصان کا تصور نہیں کر سکتا جس کا آپ سامنا کر رہے ہیں۔ میرا دل ان خاندانوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، ہر اس شخص کے سا تھ ہے جو ابھی تک امداد کے منتظر ہیں، اور بہت سے کاروباری مالکان کے ساتھ جنہوں نے اپنی روزی روٹی کھو دی ہے۔ اللہ آپ کو ہمت دے۔ براہ کرم محفوظ رہیں، اور اگر ہو سکے تو مدد کریں تاکہ کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔۔
2025-08-19 15:51:54
4
love.myself.123
🎀🎀 :
@🎀🎀:Allah rehm kry ..... استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ... استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
2025-08-19 14:34:17
9
gulam.shabir4748
غلام شبیر جتوئی الھ،،،،،،،، :
بھائی جان یہ کون سی جگہ ہے ہمیں جگہ تو بتا دو کہاں سے بھی ہے ٹوٹا ہوا ہے
2025-08-24 16:09:36
2
mrsajawlmayo786
👑 SAJAWAL MAYO 👑 :
ya Allah pak raham farma
2025-08-27 21:23:40
1
raymursaleen387
💔تنہائی کا بادشاہ 💔 :
اللہ پاک اپ سب کو ہمت آور حوصلا دے میری دعا ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-28 16:37:23
0
user6362256753947
Muhammad khan :
allah pak maf kar
2025-08-19 07:03:22
14
maham.arain.r.y.k
꧁𓊈𒆜🅷🅴🅴🆁💔𒆜𓊉꧂ :
*بارشوں ميں* *قبرستان کا چکر لگا ليا کرو وھاں وہ لوگ دفن ھیں* *جو کبھی بادلوں ميں بجلی کی چمک ديکھ کر* *تمہيں اپنے سينے سے لگا ليا کرتے تھے* 💯😭...🫂
2025-08-20 16:33:40
4
mirrehan246
Iƚȥ Rҽԋαɳ :
🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭
2025-08-27 14:07:21
1
adeelmalik1037
adeelmalik103 :
@hummyy khan::🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭
2025-08-25 14:58:10
2
hassan.movia1
Hassan movia :
کون سا علاقہ ہے
2025-08-19 15:55:38
6
uzma.liqa
Uzma Liqa :
Allah pak reham farm 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-08-24 14:29:16
1
To see more videos from user @maherghafoor2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About